Obaidullah Muhammad khan

Obaidullah Muhammad khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Obaidullah Muhammad khan, Education, Main Street G6/2, Islamabad.

20/05/2025

اگر غزہ میں امداد نہ پہنچی تو اگلے 48 گھنٹوں میں 14 ہزار بچے جان کی بازی ہار سکتے ہیں: اقوامِ متحدہ

20/05/2025

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔
صورتحال بہہہہت نازک ہے💔💦

17/05/2025

ایک عرب نے لکھا:
”اب جا کر میں اس آیت کا صحیح مطلب سمجھا ہوں جس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

*آیت:*

*أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ لَا يَسْتَوُونَ عِندَ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ*

کہ حاجیوں کو پانی پلانے والا اور مسجد حرام کو آباد کرنے والا، اللہ کے نزدیک اُن مؤمنوں کے برابر نہیں ہو سکتا جو اللہ کے دین کو بلند کرنے کے لیے جہاد کرتے ہیں۔

17/05/2025

یہ ہیروشیما نہیں، یہ غزہ ہے ۔ایک محصور بستی جو ہیروشیما سے کہیں چھوٹی ہے، مگر اس پر کئی گنا زیادہ تباہی نازل کی گئی ہے۔
اسرائیل نے اس مختصر سی زمین پر چھ ایٹمی بموں کے برابر گولہ باری کی ہے۔غزہ پر بات کرنا محض ہمدردی نہیں، ایک انسانی فریضہ ہے۔
خاموشی مت اختیار کریں ۔بولیے اور لکھیے جیسے آپ کی اپنی سانسیں اس پر منحصر ہوں، کیونکہ غزہ والوں کی سانسیں واقعی اسی پر ٹکی ہیں

17/05/2025

بہت قیمتی اور گہری بات ۔
۔

۔

۔

۔
Khan Abaidullah Muhammad Khan #غزة #فلسطین

17/05/2025

قرآن کریم کا ورق شہداء 🇵🇸 کے خون سے رنگین ۔
۔
۔
۔
۔
۔
Khan Abaidullah Muhammad Khan #غزة #فلسطین

17/04/2025

*یومیہ اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ*
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد

▪️ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں 40 شہداء (جن میں ایک کی لاش ملبے تلے سے نکالی گئی) اور 73 زخمیوں کو لایا گیا💦

▪️ اب بھی متعدد متاثرین ملبے تلے اور سڑکوں پر موجود ہیں جن تک ایمبولینس اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں نہیں پہنچ پا رہیں💔

▪️ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی مجموعی تعداد 51,065 جبکہ زخمیوں کی تعداد 116,505 تک جا پہنچی ہے

▪️ 18 مارچ 2025 سے اب تک شہداء کی تعداد 1,691 اور زخمیوں کی تعداد 4,464 ریکارڈ کی گئی ہے

`جذبوں کو فلسطین کیلئے ہمیشہ جوان رکھیں`💝🇵🇸

*مجاہدینِ اقصیٰ کو فیسبکی نہیں بلکہ نماز و نفل کے بعد والی خصوصی دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں...🤲*

🇵🇸💔

15/04/2025

*مجاہدین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ کئی محاذوں پر شدید لڑائی جاری ہے۔ 🤲🤲*

05/04/2025

آج غـ۔زہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئے
تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں😭😭👇👇

05/04/2025

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔

فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"

غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"

ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے—بغیر سر کے۔"

05/04/2025

خدا کی قسم دل کٹ رہا 💔💔💔
درندوں کی بربریت سے بچنے والی مائیں بہنیں ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئیں۔انہیں معلوم ہے کہ اُمّتِ مسلمہ مدد کیلئے نہیں آئے گی۔😭
یااللہ تو ہی کافی ہوجا ان مظلومین کے حق میں ۔۔۔🥲
اللہھم النصر اخواننا المسلمین فی فلسطین۔۔۔۔۔۔۔🤲🏻
دل زخم زخم 💔💔💔

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Main Street G6/2
Islamabad