zah_eer98

zah_eer98 اردو میری زبان ہے ،،، مجھے اردو سے پیار ہے،،،

معزز بن کے محفل میں اداکاری نہیں کرتامیں چہرے پر کبھی جھوٹی انا طاری نہیں کرتامیرا دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شایدجسے ...
09/02/2023

معزز بن کے محفل میں اداکاری نہیں کرتا
میں چہرے پر کبھی جھوٹی انا طاری نہیں کرتا
میرا دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید
جسے میں دوست کہہ دوں اس سے غداری نہیں کرتا
یہاں بہتر ہے اپنی ذات کاہمدرد ہو جانا
زمانہ غم تو دے سکتا ہے غمخواری نہیں کرتا
مجھے موقع شناسائی کا ہنر آیا نہیں اب تک
جہاں مطلب نکلتا ہو سمجھداری نہیں کرتا

Address

Islamabad

Telephone

+923491885244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zah_eer98 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category