Noor E hidayat Quran academy

Noor E hidayat Quran academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor E hidayat Quran academy, School, fardel Town, Islamabad.

سنا ہے اس کو سخن کے اصول آتے ہیںکرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں سنا ہے اس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسیبخار ہو بھی تو بچ...
25/09/2023

سنا ہے اس کو سخن کے اصول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں

سنا ہے اس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
بخار ہو بھی تو بچے سکول آتے ہیں

❣️❣️❣️

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
قرآن مجید اللہ کی ایک ایسی بے مثال کتاب ہے کہ جس کے پڑھنے والے کو ایک حرف پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں ۔پڑھنے اور پڑھانے والا دونوں دنیا وآخرت کے بہترین لوگ قرار پاتے ہیں ۔قرآن مجید کی تعلیم کو عام کرنا یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

جیسا کی حدیث مبارکہ میں اس کے پڑھنے اور پڑھانے والے کے فضائل بیان کیے گئے ہیں

’’تم میں سے سب سے بہتر شخص وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور سکھائے۔‘‘ (بخاری)

’’ قرآن مجید سیکھنے کے لئے جو شخص گھر سے نکلے اللہ تعالی اس کے لئے جنت کا راستہ آسان فرما دیتے ہیں۔‘‘ (مسلم)

’’قرآن مجید پڑھنے پڑھانے والے، اللہ والے اور اس کے چنے ہوئے بندے ہیں۔‘‘ (ابن ماجہ)

’’قرآن مجید کا علم سیکھنے والے کے لئے زمین و آسمان کی ہر چیز حتی کہ پانی کے اندر مچھلیاں بھی دعا کرتی ہیں۔‘‘ (ابن ماجہ)

الحمدللہ اسی منہج کو سامنے رکھتے ہوئے نور خدایت القرآن اکیڈمی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ جو احباب قرآن کی تعلیم سے اپنے آپ کو بہرور کرنا چاہتے ہیں یا اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں قرآن مجید کے متعلق کسی بھی موضوع( ناظرہ، حفظ، تجوید قرأت وغیرہ ) کے متعلق علم حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ ہم سے رابطہ کریں ان شاء اللہ آپ کو آپ کی توقعات سے زیادہ استفادہ حاصل ہو گا
ایڈمشن کے لئے دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔ 923135235297+
اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ آپ کسی کی رہنمائی کا ذریعہ بن سکیں۔۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا😊🌹

ایڈمشن کے لئے دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں92135235297+
اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ آپ کسی کی رہنمائی کا ذریعہ بن سکیں۔۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا😊🌹

12/01/2023
12/01/2023

Address

Fardel Town
Islamabad
786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor E hidayat Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category