29/11/2024
سب سے بڑی وجہ ناکامی کی یہ ہے کہ جو آپ کر رہے ہیں اس سے آپ کو پیار نہیں اور آپ اس سے خوش بھی نہیں۔۔
جنون، عشق اور محبت یہ امتزاج ہے دیوانگی کا۔
تنخواہ (تنگ خواہ) نہ ہو۔۔ بس یہ یاد رکھیں۔
تحریر: ایس اے حمزہ