Beautiful World

Beautiful World

Share

In this page I will upload videos related to different countries, beautiful places, and its history

07/04/2025

آئی ایس پی آر: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان – آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے جہنم واصل کر دیا گیا۔

آپریشن کے دوران مارا گیا دہشت گرد کمانڈر شیریں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے انتہائی مطلوب تھا۔ کمانڈر شیریں بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث رہا ہے اور وہ 20 مارچ 2025 کو شہید ہونے والے کیپٹن حسنین اختر کی شہادت کا مرکزی ذمہ دار بھی تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ایسے آپریشنز جاری رکھیں گی اور مادرِ وطن کے دفاع میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

10/02/2025

Naat Sharif
husn yousaf tare jawala ka tamasha hai Sharf ka khubsurat andaz

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad