Al Hafiz Online Quran Academy

Al Hafiz Online Quran Academy

Share

Learn Quran Online with Proper Tajweed & Namaz, Kalimas & Duas. One to one Online Classes via Skype

22/01/2026

Good morning ❤️🤲🏻🌾☘️💐
صباح النور والسرور والسعاده يارب العالمين اللهم آمين 🤲🏻 اللهم صلي علا محمد 💐❤️ #دعائیں #

28/12/2025

Tilawt Beautiful Tilawt Surah Qāf (سورۃ ق)

‎ٓ ۚ وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ

Qāf. By the Glorious Qur’an.”

َ

‎بَلْ عَجِبُوا أَنْ جَاءَهُمْ مُنْذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكَافِرُونَ هَٰذَا شَيْءٌ عَجِيبٌ
“But they are amazed that a warner has come to them from among themselves, and the disbelievers say, ‘This is a strange thing #دعائیں #

28/11/2025

صباح النور ☀️❤️🤲🏻☘️💐🇶🇦🇵🇰

11/10/2024

مردوں کو نظریں نیچی رکھنے کا حکم ہے کیونکہ مخالف جنس میں کشش ہے ڈاکٹر صاحب کا اشارہ بھی اسی طرف ہے کہ مرد عورت کو دیکھے گا تو کشش محسوس کرے گا صحیح مسلم کی حدیث ہے العینان زناهما النظر، و الأذنان زناهما الاستماع، و اللسان زناہ الکلام، و الید زناهما البطش، و الرجل زناهما الخطٰی."
یعنی آنکھوں کا زنا (اجنبیہ کو شہوت سے) دیکھنا ہے، کانوں کا زنا اس کی باتوں کی طرف کان لگانا ہے، زبان کا زنا اس سے گفتگو کرنا ہے، ہاتھ کا زنا اس کو چھونا وپکڑنا ہے، پیروں کا زنا اس کی طرف جانا ہے۔

ڈاکٹر صاحب نے کونسا ایسے شخص کو جا کر آئی سی یو میں ایڈمٹ ہو جانے کی بات کی ہے لیکن پیالی میں طوفان برپا کرنا تو پاکستانی لبرلز کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے

بدبو کے عادی ہو جانے والے کو بدبو بھلا آتی ہی کہاں ہے ؟؟
غلط کو غلط کہنا بڑے دل گردے کا کام ہے

عورتوں کا ان شعبوں میں کام کرنا جہاں ان کی ضرورت ہے تو سمجھ آتا ہے مثلا تعلیم کے شعبے میں مثلا صحت کے شعبے میں لیکن ایک مسلمان عورت کا میڈیا میں کیمرے کے سامنے آنے والی نوکری کا بھلا جواز ہی کیا ہے

تقوی کے مراتب ہیں آپ اہل اللہ کو ہمیشہ ایسے ہی پردے کا داعی پائیں گے اگرچہ بحیثیت انسان عمل میں کوہتاہی ہو جاتی ہو لیکن کسی فرد کے عمل سے شریعت کا مسئلہ نہیں بدلا جا سکتا
عورت کے لئے حکم پردے کا ہےاور مرد کے لئے حکم آنکھیں جھکائے رکھنے کا ہے

عثمان فیاض

09/10/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں (مسلم6588)

06/10/2024

اب ٹھیک ہے؟؟؟؟

23/09/2024

‏جس نے ان دانوں کو خ*ل میں ترتیب دیا، وہ تمہاری زندگی اور معاملات کو بھی سنبھالنے پر قادر ہے🤲🏻❤️🙏

22/09/2024

مفتی صاحب کے فیس بک پیج پر کل سے ابھی تک تقریباً ایک لاکھ فالوورز کا اضافہ ہوا، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ جو لوگ ان کے خلاف پروپیگنڈا کا حصہ بنے اللّٰہ نے ان کے عزائم کو خاک میں ملا دیا۔

جو اللہ کے لیے جھک جاتا ہے اللہ اسے عزت دیتا ہے۔

ان کی اگرچہ نیت ٹھیک تھی اس کے باوجود لوگوں کا دل دکھا جس پر صراحتاً معافی مانگی، جو انسان صرف اللّٰہ کی خاطر ہی صرف کر سکتا۔

میں نے دیکھی ہے استاد جی کی عاجزی، سادہ پن اور آقاﷺ، اصحابِ رسول اور اہل بیت رضوان اللہ تعالیٰ سے محبت یہ شخص کبھی گستاخ نہیں ہو سکتا۔🥲

اللّٰہ پاک سلامت رکھے۔🤲🏼
M***i Tariq Masood 😘

24/07/2024

‏نہ باپ کی داڑھی رکاوٹ بنی اور نہ بیٹیوں کا پردہ آڑے آیا۔۔ باپ نے داڑھی رکھ کر بیٹیوں کوتعلیم کی آزادی دی اور بیٹیوں نےلاج رکھ کر تعلیم کےمیدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔۔اس داڑھی والے بزرگ اور ہاتھوں میں ڈگریاں تھامے ساتھ کھڑی اس کی باحجاب بیٹیوں نے سیکولرزم،لبرلزم، فیمنزم، اور الحاد ازم کی جھگیوں میں ایسی آگ لگائی ہےکہ ایک ہزار پانی ٹینکروں سےبھی یہ آگ نہیں بجھ پائے گی۔۔ ڈھیروں دعائیں ان باپ بیٹیوں کے
لیے۔۔

Proud of you ❤️❤️❤️

12/05/2024

سفید داڑھی شفاف کردار ✌️😇❤️

💯💙💞



❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














17/04/2024

🤕😓کیا آپ نے شفٹ ھونے سے پہلےاپنایہ مکان تیار کر لیا ھے؟
آپکو کسی بھی وقت شفٹ ھونے کا حکم مل سکتا ھے۔
اللہ پاک رحم فرما آمین🤲

10/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو بہت بہت

❤️💚 *عید مبارک* 💚❤️
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

اللّٰہ تعالیٰ آپ کے روزے اور تمام جانی و مالی عبادات کو قبول فرمائے آمین 🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:45
Tuesday 06:00 - 23:45
Wednesday 06:00 - 23:45
Thursday 06:00 - 23:45
Friday 06:00 - 23:45