09/07/2022
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔
ہجیرہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سابق جوائنٹ سیکرٹری جموں کشمیر سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی۔آئی۔یو۔آئی) سردار حیدر نثار آج دریائے پونچھ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ۔ سردار حیدر نثار سابق صدر دانیال خٹک کی کابینہ میں جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے تھے۔ مشکل کی اس گھڑی میں جموں کشمیر سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ان کے عزیز و اقارب کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائیں اور سوگواران کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و طاقت عطاء فرمائیں۔ 🤲