♥🔥
Numl Pashtoon council Volunteers
پښتو به وایو
پښتو به لیکو
پښتو به لولو
پښتو به کوو۔۔
��
16/11/2021
Newly Selected Chairman of Pashtun Council from FATA Belt.
Heartiest Felicitations to Marwan Wazir ♥
Regards :-
Heartiest Congratulations to Chairman and General Secretary and all other members of PSC cabinet completed their tenure Successfully ❤️
Regards :-
28/10/2020
Newly selected chairman of Pashtun Council, ❤ Heartiest Felicitations to you dear 💕 Hope so You will do your duty loyally and true to One's Obligation 😍 Hope so you will work better for students 💕
Regards : Pashtun Student Council.
سٹوڈنٹس رائیٹس کمیٹی نمل اسلام آباد نے آن لائن کلاسز کے حوالے سے پانچ نقاطی چارٹر آف ڈیمانڈز کے ساتھ علامیہ جاری کر دیا
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز *نمل* اسلام آباد میں زیرِ تعلیم پاکستان کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی نمائندہ طلبہ کونسلز کے ذمہدارن پر مشتمل کمیٹی موجودہ عالمی وبائی مرض کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال میں تعلیمی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ علامیہ جاری کرتے ہوئے حکومت اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کو چارٹر آف ڈیمانڈز کے ساتھ طلبہ مسائل کے حل کامطالبہ کرتی ہے۔
پاکستان کے بیشتر علاقہ جات بالخصوص بلوچستان، وزیرستان اور گلگت بلتستان آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کے باعث تمام طلبہ آن لائن کلاسز نہیں لے سکتے ساتھ ہی آن لائن کلاسز کے لیے لیپ ٹاپس اور انڈرویڈ موبائل-فون کا ہونا بھی لازمی ہے جب کے یہ سہولت بیشتر طلبہ کے پاس نہیں ہے اس صورتحال میں آن لائن کلاسز کا اہتمام ممکن نہیں ہے ہم سمجھتے ہیں کہ تعلیمی نظام کا بند ہو جانا شدید ملکی بحران پیدا کرسکتا ہے طلبہ کا وقت اور پڑھائی دونوں اہم ہیں طلبہ کے مستقبل کے تحفظ کے لیے حکومت فلفور اقدامات کو یقینی بنائے.. طلبہ ڑائیٹس کمیٹی نمل اسلام آباد حکومت وقت اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے درجہ زیل مطالبات کرتی ہے.
پاکستان. گلگت بلتستان آزاد کشمیر کے تمام علاقہ جات میں انٹرنیٹ سروس فلفور دی جائے.
موجود سمسٹر میں طلبہ کو پچھلے نتائج CGPA کی بنیاد پر پروموشن دی جائے.
لاک ڈاؤن طویل ہونے کی صورت میں حکومت طلبہ کے لیے علاقائی سطح پر آن لائن ایجوکیشن سنٹرز قائم کرے.
لاک ڈاؤن کے باعث والدین کا زریعہ معاش متاثر ہوا ہے لہذا سمسٹر فیس معاف کی جائے
حکومت فلفور طلبہ مسائل کا حل نکالے بصورتِ دیگر پاکستان پھر کے طلبہ حکومتی پالیسیز کے بائیکاٹ کا علان کریں گے.
28/02/2020
دہ نمل پختانہ زوانان 💗🚩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Islamabad