25/01/2026
🌟 اہم اعلان برائے والدین 🌟
محترم والدین!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ
ریڈ انٹرنیشنل سکولز آف ایکسیلنس سیشن 2026–27 سے
ایک نیا اور نہایت اہم مضمون متعارف کروا رہا ہے:
✨ LIFE SKILLS (زندگی کی مہارتیں) ✨
اس کی باقاعدہ کتاب ہوگی جس میں پڑھائی اور پریکٹیکل ساتھ ساتھ ہوگا
📘 Life Skills کیا ہیں؟
یہ وہ عملی صلاحیتیں ہیں جو بچوں کو صرف امتحان ہی نہیں بلکہ زندگی کے ہر مرحلے کے لئے تیار کرتی ہیں۔
🎯 اس مضمون میں بچے سیکھیں گے:
✔ مؤثر گفتگو اور خود اعتمادی
✔ فیصلہ سازی اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت
✔ آداب، اخلاقیات اور خود نظم و ضبط
✔ جذبات کو سمجھنا اور کنٹرول کرنا
✔ ٹیم ورک، ذمہ داری اور قیادت
👨👩👧 والدین کے لئے پیغام:
آج کے دور میں صرف کتابی علم کافی نہیں۔
کامیاب اور مضبوط شخصیت کے لئے
زندگی کی مہارتیں نہایت ضروری ہیں۔
🏫 ریڈ انٹرنیشنل سکولز آف ایکسیلنس کا عزم:
ہم صرف پڑھاتے نہیں
بلکہ بچوں کی شخصیت، کردار اور مستقبل بناتے ہیں۔
📅 سیشن 2026–27
📍 Read international school's of excellence street 18 phase 5b Ghouri Town Islamabad