IIUI News Update

IIUI News Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IIUI News Update, Education, Islamabad.

01/05/2023
28/10/2022
27/10/2022
07/06/2022

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی میں پانی کی شدید قلت، بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے دو دن سے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، احتجاجی مظاہرے کے باعث طلباء و طالبات کے 3 پیپرز بھی کینسل کردئے گئے ہیں،

https://youtu.be/_K3DTReWlOE
04/03/2022

https://youtu.be/_K3DTReWlOE

Tehreek Adam Aitemaat | Maulana Fazlur Rahman ka UTurn | PTI govt in danger | Mulana meets zardari

19/06/2021

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں گزشتہ دن ہاسٹل ٹیوٹر نے اپنے کمرے میں طالبعلم کے ساتھ زیادتی کی تھی جسکی ہم پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
طُلبأ یونیورسٹی انتظامیہ اور ہاسٹل پرووسٹ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہاسٹل ٹیوٹر کو برطرف کرکے جلد از جلد سخت قانونی کاروائی کی جائے اور اس واقعے کے پیچھے جو عناصر ملوث ہیں ان سب کو بےنقاب کیا جاۓ اور ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جاہیں ورنہ طلباء سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

10/06/2021

JNN NEWS HD | NEWS&VIEWS | 10- 06-2021 ​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​ ​​​​​​​​....

امتحانات کا معاملہ،  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے اہم فیصلہ کرلیا امتحانات کا معاملہ،  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی...
31/05/2021

امتحانات کا معاملہ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے اہم فیصلہ کرلیا

امتحانات کا معاملہ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے اہم فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں اس بار امتحانات آن لائن لئے جائیں گے۔بی ایس ، ایم ایس اور ماسٹرز کے امتحانات آن ہونگےکورس اور لیب ورک کیلئے طلباء کو یونیورسٹی آنا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔نوٹیفیکیشن کی تصدیق یونیورسٹی کے ترجمان ناصر فرید نے بھی کردی۔

14/02/2021

Special program with Doctor Manzoor Afridi (asst professor | Radio pakistan external Service

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IIUI News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category