23/08/2022
پی ایم سی کے خاتمہ پر وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل کا بیان ،پی ایم سی کےخاتمہ کا بل متفقہ طور پر پاس ہوا
تمام سینٹ ممبران کاشکر گزار ہوں ۔
پی ایم ڈی سی نافذ ہونے کےبعد میڈیکل انٹری ٹیسٹ صوبے لیں گے۔
NLE exam for local graduates is finished
Mphil qualification stands recognized back as eligible qualification for a AP / consultant in basic sciences