25/03/2026
Almasooma online quran academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Almasooma online quran academy, Education, Islamabad.
25/03/2026
25/02/2026
Assalam o Alaikum 📢
🕌Almasooma online Quran Academy
offers online courses 🎧💻📚👨🏻💻
Quran pak qaida 📖classes with tajweed (rouls)
days &time on your choice
Flexible timing available.
30 ⏰min class per student.
20 ⏱min for Qaida/Quran and last 10 ⏰min for duas, Namaz,Ziaraat&diniyaat,(Islamic studies)
contact what's app 📲
+923018339214
+989016454378
Forward to other momineen jazakallah 🙏
30/05/2024
https://vt.tiktok.com/ZSY6VGtpt/
TikTok · 💫Hasnain-Saeed💫 Check out 💫Hasnain-Saeed💫’s video.
𝐀 𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐰𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐟 𝐦𝐲 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐢𝐞𝐬, 𝐕𝐞𝐫𝐲 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 *𝐄𝐢𝐝 - 𝐔𝐥 - 𝐅𝐢𝐭𝐫* 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤.
𝐌𝐚𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐟 𝐦𝐲 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐥𝐢𝐞𝐬 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐨𝐜𝐜𝐚𝐬𝐢𝐨𝐧, 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐥𝐨𝐯𝐞, 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐬𝐨𝐮𝐥 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐬𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭𝐮𝐚𝐥, 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐦𝐢𝐧𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐰𝐢𝐬𝐝𝐨𝐦, 𝐰𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮 𝐚 𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐄𝐢𝐝.” “𝐌𝐚𝐲 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐬𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐝𝐚𝐲 𝐛𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞, 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐩𝐫𝐨𝐬𝐩𝐞𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐭𝐨 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲𝐨𝐧𝐞. 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!
𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐖𝐢𝐬𝐡𝐞𝐬
Hasnain Saeed...!!
*🟢سوال:* نماز کے دوران انسان کو کھانسی اور چھینک نکلنے کی وجہ سے اگر کوئ آواز نکلے تو کیا نماز باطل ھو گی؟
*🖍️جواب:* چھینکنے یا کھانسی کی وجہ سے نکلنے والی اوز سے نماز باطل نہیں ھوگی اگر چہ یہ آواز حرف بن جائے تب بھی نماز باطل نہیں ھو گی.
*📚 آیتالله السيد علي الحسيني الخامنئ دام ظله*
https://chat.whatsapp.com/JUZz8s4F9uT1i0YLfIr4Sq
🌹🌹🌹🌹🌹ولادت با سعادت شہزادی قم ، ملکہ عزت ، بنت ولی اللہ ، عمہ ولی اللہ ، خواہر مولا رضا ، شفیعہ للجنہ بیبی سیدہ فاطمہ بنت امام موسی کاظم علیھما ال... Read more
*شطرنج اور جوے کے دوسرے آلات*
*مسئلہ 2260:*
شطرنج اور بیکگیمان (backgammog) حرام ہے، خواہ شرط لگانے کے ساتھ یا بغیر شرط لگانے کے جیسے تفریح، سرگرمی، اور ہوش کو بڑھانے کے لیے کھیلا جائے اور جوے کے دوسرے آلات جیسے تاش شرط لگانے کے ساتھ حرام ہے اور بغیر شرط لگائے احتیاط لازم کی بنا پر جائز نہیں ہے اور جوے کے آلات کے علاوہ دوسری چیزوں کا کھیلنا اگر شرط لگانے کے ساتھ ہو تو حرام ہے اور بغیر شرط لگائے بذات خود جائز ہے۔
*مسئلہ 2261:*
جوے کے آلات کی تجارت اور خرید و فروش حرام ہے اور اسی طرح ان کا بنانا اور بنانے کی اجرت لینا بھی حرام ہے اور کسی جگہ کو جوے کے آلات سے کھیلنے کے لیے کرایے پر دینا حرام اور باطل ہے بلکہ اگر جوا کھیلنے سے روکنے اور نہی از منکر کرنے کے لیے جوے کے آلات کو ختم کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہ ہو تو اس کو ختم اور محو کرنا واجب ہے البتہ اگر جوے کے آلات کسی دوسرے کی ملکیت ہوں تو احتیاط واجب کی بنا پر اسے ختم اور محو کرنے کے لیے حاکم شرع سے اجازت لی جائے۔
*مسئلہ 2262:*
کمپیوٹر پر جوے کے آلات سے بغیر شرط کے کھیلنا اگر مقابل میں کوئی دوسرا شخص ہو جس کے ساتھ کھیلے تو گویا خود اس کے آلات سے کھیلنے کے مانند ہے اور اگر سامنے والا خود کمپیوٹر ہو تو احتیاط لازم کی بنا پر جائز نہیں ہے۔
*مسئلہ 2263:*
ایسے آلات کے ذریعے کھیلنا جس کے بارے میں انسان نہیں جانتا کہ فی الحال جوے میں شمار کیا جاتا ہے یا نہیں اور پہلے بھی جوے کے آلات میں سے نہیں تھا شرط لگائے بغیر بذات خود حرج نہیں ہے، لیکن اگر پہلے جوے کے آلات میں سے تھا اور ابھی شک رکھتا ہے کہ لوگوں کے درمیان جوے کے آلات ہونے سے ختم ہو ایا نہیں تو کھیلنا جائز نہیں ہے۔ ( ان تفصیلات کے ساتھ جو پہلے بیان کی گئیں)۔
___________________________
حوالہ:آیت اللہ سیستانی آفیشل ویب سائٹ
Link:https://www.sistani.org/urdu/books
https://chat.whatsapp.com/DJFj7IobHRC5cOWIRUkFTs
عنوان آیت: اللہ تعالی ہی رزاق ھے
سورہ: سبا
آیت: 24
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قُلۡ مَنۡ یَّرۡزُقُکُمۡ مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ قُلِ اللّٰہُ ۙ وَ اِنَّاۤ اَوۡ اِیَّاکُمۡ لَعَلٰی ہُدًی اَوۡ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ﴿۲۴﴾
۲۴۔ان سے پوچھیے:تمہیں آسمانوں اور زمین سے رزق کون دیتا ہے؟ کہدیجئے: اللہ، تو ہم اور تم میں سے کوئی ایک ہدایت پر یا صریح گمراہی میں ہے۔
تفسیر آیات
۱۔ قُلۡ مَنۡ یَّرۡزُقُکُمۡ: سوال کشف حقیقت اور مدمقابل کے نظریے کو رد کرنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔ ان مشرکین سے پوچھ لیجیے کہ آسمانوں اور زمین سے تمہیں کون روزی دیتا ہے؟ قُلِ اللّٰہُ آپ خود کہدیجیے: اللہ ہی رازق ہے۔
۲۔ مَنۡ یَّرۡزُقُکُمۡ مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ: آسمانوں اور زمین سے کون رزق دیتا ہے؟ اس سے معلوم ہوا کہ اہل ارض کو رزق دینے میں تمام آسمانوں کا عمل دخل ہے۔ یعنی کل کائنات پر حاکم نظام کو دخل ہے۔ چنانچہ اہل ارض کے لیے ارزاق کی فراہمی میں زمین سے آسمانوں کا عمل زیادہ مؤثر ہے۔
واضح رہے مشرکین اپنے معبودوں کو رازق سمجھتے تھے۔ اس عنوان سے کہ یہ معبود اللہ کی بارگاہ میں سفارش کرتے ہیں۔ ان کی سفارش پر ہمیں رزق ملتا ہے۔ مشرکین مانتے تھے کہ رازق خود اللہ تعالیٰ ہے۔ سابقہ آیت میں سفارش اور شفاعت کی نفی فرمائی۔ جب ان معبودوں کی سفارش کی نفی ہو گئی تو رازق صرف اللہ تعالیٰ ہی رہ جاتا ہے۔
۳۔ وَ اِنَّاۤ اَوۡ اِیَّاکُمۡ لَعَلٰی ہُدًی اَوۡ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ: واضح دلیل پیش کرنے کے بعد رسول اللہؐ کی زبان سے فرماتا ہے: ہمارا اور تمہارا موقف باہم متضاد ہیں۔ یہ دونوں صحیح نہیں ہو سکتے اور دونوں باطل بھی نہیں ہو سکتے۔ رازق اللہ ہے یا تمہارے معبود، یہ دونوں نظریے باطل نہیں ہو سکتے۔
مشرکین کا نظریہ باطل ہونے پر دلیل موجود ہے کہ خود مشرکین اللہ کو خالق حقیقی مانتے ہیں پس انہیں اللہ کو رازق بھی ماننا پڑے گا چونکہ رزق دینا بھی تخلیق ہے۔
دعوت فکر کا ایک انمول طریقہ یہ ہے کہ مدمقابل کی سطح پر اُتر آئیں کہ ہم دونوں میں ایک ہدایت پر یا گمراہی میں ہے۔ سوچو! ہم دونوں میں سے کون ہدایت پر اور کون گمراہی میں ہو سکتا ہے؟ کس کی دلیل منطقی ہے اور کون اندھی تقلید پر ہے؟ کس کے موقف پر کوئی سند ہے اور کون سا موقف بے سند ہے؟
اہم نکات
۱۔ بندگی رَب کی ہوتی ہے۔ رَب وہ ہے جو رازق ہے۔
۲۔ ہمیں روزی ملنے میں تمام آسمان موثر ہیں: مِّنَ السَّمٰوٰتِ۔۔۔۔
۳۔ دلیل قائم کرنے کے لیے مدمقابل کی سطح پر آنا مؤثر ہے۔
الکوثر فی تفسیر القرآن: جلد 7، صفحہ 163
23/09/2021
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عبدالله بن زاره کہ امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
*إِنَّ لِزُوَّارِ الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ ع یَوْمَ الْقِیَامَةِ فَضْلًا عَلَى النَّاسِ. قُلْتُ: وَ مَا فَضْلُهُمْ؟ قَالَ: یَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ قَبْلَ النَّاسِ بِأَرْبَعِینَ عَاماً وَ سَائِرُ النَّاسِ فِی الْحِسَابِ وَ الْمَوْقِفِ*
امام حسین علیہ السلام کے زائر قیامت کے دن دوسرے تمام لوگوں پر برتری اور فضیلت رکھتے ہوں گے.
عرض کیا: ان کی فضیلت کیا ہے.؟
فرمایا:دوسرے لوگون سے 40 سال پہلے بہشت میں داخل ہوں گے جبکہ دوسرے لوگ ابھی اپنا حساب و کتاب دے رہے ہوں گے.
📚 کامل الزیارات ص137
https://chat.whatsapp.com/DJFj7IobHRC5cOWIRUkFTs
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
10/01/2023