05/10/2026
سورة النصر - إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ
جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے اور تم لوگوں کو دیکھو گے کہ وہ اللہ کے دین میں جوق در جوق داخل ہو رہے ہیں تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے بخشش مانگو، بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔
خوبصورت آواز میں سورۃ النصر کی تلاوت ترجمہ کے ساتھ۔ سن کر ثواب حاصل کریں۔
Surah An Nasr With Urdu Translation | Iza Jaa Nasrullahi Wal Fath | Beautiful Quran Tilawat