27/06/2023
https://youtube.com/
# Punjab # karachi .
It's About Islam - YouTube
WELCOME to 'IT'S ABOUT ISLAM', a channel dedicated to spreading the true message of Islam.Our mission is to spread the teachings of Islam to people from all ...
27/06/2023
https://youtu.be/n_REn5sJ7uA
YUME ARFA Deen e Islam aur Naimaton Ki Takmeel Ka Din | Kon Aj Ky Din Sabsy Badnaseeb Insan hy ?
Assalam u Alaikum Viewers!Umeed hy ap sab khariat sy hon gy, is video me hum ap ko btyn gy: YUME ARFA ki fazilat ky bary me btaya gyaa hy aur is din kn si...
19/06/2023
میں نے کچھ دن پہلے ایک ویڈیو دیکھی اس میں لوگ ایک شخص کو سجدہ کر رہے تھے۔ پھر اسی ویڈیو میں دوسرے شخص کو دیکھایا وہ پانی سے بھرے ٹب میں اپنے پاؤں ڈالے بیٹھا ہے اور لوگ ٹب سے منہ لگا کر وہ پانی پی رہے ہیں۔
میرا ان سب سے ایک سوال ہے ۔
کہ اس شخص کے پاس اس لیۓ گۓ کہ وہ نیک انسان بلکہ بہت زیادہ نیک انسان ہیں۔ کبھی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم نے بھی کسی سے فرمایا کہ آؤ میرے پاؤں دھو کر پی جاؤ شفاء ملے گی ۔
یا جنگ میں فتح چاہیے تو نیک لوگوں سجدے کرنے کا حکم دیا گیا ؟؟؟
جو لوگ یوں غیر اللہ سے اپنی حاجات مانگنے جاتے ہیں ان کے پاؤں کا پانی پی رہے ہیں وہ اپنے والد کے پاؤں کا پانی کیوں نہیں پیتے ۔ اللہ تعالیٰ کے بعد انسان کو پالنے والی ہستیاں تو اس کے والدین ہیں۔ جو اتنی محنت مشقت سے پالتے اولاد کو ۔ ساری زندگی اولاد کی ضروریات ،خواھشات ،پوری کرتے رہتے ہیں۔
والدین کے پاؤں دھو کر تو کبھئ نہیں پیۓ . مسلمانوں جاگو اپنی عقلوں کو اپنے شعور کو جگاؤ۔