Alfalah online islamic Academy

Alfalah online islamic Academy

Share

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Al-Falah Academy �is a great online

09/02/2026
Photos from Alfalah online islamic Academy's post 26/09/2024

Opening Soon In shah ALLAH

08/06/2024

پچھلے دنوں ہماری محلّے میں کرایہ دار اور مالک مکان کے بچّوں کے درمیان کرکٹ میچ ہوا، کرایہ داروں کے بچّے شروع سے ہی گھبرائے گھبرائے اور ڈرے ڈرے نظر آئے، ویسے کرایہ دار ہونا کوئ عیب کی بات نہیں ہے مگر یہاں مسئلہ یہ تھا کہ کرایہ دار کرایہ بھی وقت پر ادا نہیں کرتے تھے اور بعض دفعہ تو کئی کئی مہینے کرایہ دیتے ہی نہیں تھے، پھر اس پر ستم یہ کہ کرایہ داروں کی راشن اور دوسری ضروریات بھی مالک مکان ہی پوری کرتے تھے، کرایہ داروں نے مالک مکان سے قرض بھی لے رکھا تھا۔

اگر کھیل کی بات کی جائے تو کرایہ داروں کے بچّے پروفیشنل کرکٹر تھے اور مالک مکان کے بچّے صرف شوق کے لیے کبھی کبھار کرکٹ کھیل لیتے تھے، اُن کے پاس کوئ باقاعدہ کوچ یا سہولیات بھی نہیں تھی، تماشائیوں کا خیال تھا کہ کرایہ داروں اور مالک مکان کے بچوں کے درمیان کوئ مقابلہ ہی نہیں اور کرایہ داروں کے بچّے آرام سے یہ میچ جیت جائیں گے۔

مگر عقل مند اور ذی شعور لوگوں کو معلوم تھا کہ کرایہ داروں کے بچّے کبھی مالک مکان سے جیت ہی نہیں سکتے کیوں کہ مسئلہ صرف یہ نہیں تھا کہ مالک مکان گھر سے نکال دیں گے بلکہ مسئلہ یہ تھا کہ وہ اپنا قرض بھی واپس مانگیں گے، راشن بھی نہیں دیں گے اور کسی مجبوری کی صورت میں امداد بھی نہیں ملے گی، اور آخر وہی ہوا جو ہونا تھا، کرایہ داروں کے بچّے ہار گئے اور مالک مکان کے بچّے جیت گئے۔

نوٹ: اس تحریر کا پاکستان اور امریکا کے کرکٹ میچ سے کوئ تعلق نہیں۔😊

Photos from Alfalah online islamic Academy's post 01/06/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


405, Street 14
Islamabad
44600