17/06/2026
شاید یکم محرم کا ثبوت بھی اسی طرح غائب ہو گیا ہے 😉🙂
Olds Are Nothing
17/06/2026
شاید یکم محرم کا ثبوت بھی اسی طرح غائب ہو گیا ہے 😉🙂
ماموں کی فضیلت میں ایسا کیا تھا کہ کلپ کاٹو کو کٹے ہوئے کلپ میں بھی بائیں سکرین کاٹنی پڑ گئ۔ ؟؟
16/06/2026
شرم پھر بھی نہیں آئ ۔ اب بھی دو نمبری کر رہا ہے 🤦🤷🤦
بھائ مان لو یکم محرم والی تم نے کہانی کروائ ہے ۔
جو روایت تم پیش کرتے ہو دور کی کتاب الطبقات الکبری سے اس میں بھی تدفین والی بات ہے جب دفنا چکے تو یکم محرم کا چاند نکلا ۔
عمر بن الخطاب يوم الأربعاء لأربع ليال بقين من ذي الحجة سنة ثلاث وعشرين، ودفن يوم الأحد صباح هلال المحرم سنة أربع وعشرين"
ترجمہ:
حضرت عمرؓ کو 23 ہجری میں ذوالحجہ کے اختتام سے چار راتیں باقی تھیں (یعنی 26 ذوالحجہ) اس دن زخمی کیا گیا، اور 24 ہجری میں محرم کے ہلال (یکم محرم) کی صبح دفن کیا گیا۔
16/06/2026
Muhammad Imran Safdar ???
15/06/2026
کلپ کاٹو سے سکرین کاٹو تک کا سفر
بڑا برا وقت آیا جے 😉🙂
15/06/2026
جب کٹے ہوئے کلپ میں بھی ریفرنس اپنے خلاف آجائے تو لیفٹ سائیڈ بھی کاٹنی پڑ جاتی ہے 🤦🤦🤷
Clip kattu sahab ab clip CROP bhi karny lag gay 🤣🤣
عید کی بعد بھی مولوی ذلیل ہو سکتے ہیں 😉
we are back !!
check out latest video on our YouTube Channel " Olds Are Nothing"
الفاظ تو حدیث کے ہیں لیکن میں ان سے توبہ کرتا ہوں
(ثمر عباس)