Education is power.

Education is power. This is for improvement of knoweledge not for other. It is related to our life.

16/07/2024

السّلام عَلیَ الحُسَین (ع) وعَلی عَلِِِّیِ ابن الحُسَین (ع) وعَلی اوْلادِ الحُسَین (ع) و عَلی اَصحابِ الحُسَین (ع)

  💔اساتیذہ یعنی علم کا قتلاس واقعہ کے پیچھے دو عناصر کارفرما ہوسکتے ہیں١۔ مذھبی شدت پسندی اور تکفیری سوچ٢۔ ہمیشہ کی طرح ...
04/05/2023

💔
اساتیذہ یعنی علم کا قتل
اس واقعہ کے پیچھے دو عناصر کارفرما ہوسکتے ہیں
١۔ مذھبی شدت پسندی اور تکفیری سوچ
٢۔ ہمیشہ کی طرح اپنے کچھ مقاصد کے لئے ملک میں معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے مشہور زمانہ نامعلوم افراد

یہ کون لوگ ہیں جن کو امن پسند نہیں؟ یہ کون درندہ صفت لوگ ہیں جن کو معصوم لوگوں کے خون سے کھیلنا کوئی جرم محسوس نہیں ہوتا؟ یہ کس جہالت کی دلدل میں پھنسے عقل و شعور سے عاری انسان نما حیوان ہیں جو علم اور علم سکھانے والوں کے دشمن ہیں؟؟
بای ذنب قتلت😭😭

کابل  کے نواح میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونےبوالے بچے عالمی برادری ،انسانی حقوق کی تنظیموں اور مذہبی حلقوں سے سوال...
01/10/2022

کابل کے نواح میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونےبوالے بچے عالمی برادری ،انسانی حقوق کی تنظیموں اور مذہبی حلقوں سے سوال کرتے ہیں "ہمیں کس جرم میں قتل کیا گیا "۔اگر دوربین لگا کر ایران میں چند چھوٹے سے مظاہرین کی عالمی کوریج سے فرصت ملے تو سوچا جائے یہ بھی انسان تھے ۔بچے بھی تھے اور طالب علم بھی۔۔البتہ دشمن کو جان لینا چاہیے اگر بات اس درجہ پر آگئی ہے کہ مولا علی علیہ السلام کے ماننے والوں سے مقابلہ اب بچوں کی شہادت کے ذریعے سے کیا جانا ہے تو اپنی شکست تسلیم کر لیں۔یہ مقابلہ وہ ہار چکے ہیں۔۔

03/04/2021

EIP》 Education is power.
30/01/2021

EIP》 Education is power.

Act on it🤗
04/01/2021

Act on it🤗

Got it
31/12/2020

Got it

Facts
29/12/2020

Facts

Truth
21/12/2020

Truth

رومی
10/12/2020

رومی

Please like and share.
09/12/2020

Please like and share.

Address

Islamabad
121484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education is power. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category