Being Professional

Being Professional Animated AI Videos Content.
(3)

DEO Female Upper Dir Chowkidar Merit List
01/09/2026

DEO Female Upper Dir Chowkidar Merit List

نیپال کے کل پرسوں کے اس سیلاب کی ویڈیوز دیکھ کر، حاکات سیکھ انسان کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیاں آنے والے ...
27/08/2026

نیپال کے کل پرسوں کے اس سیلاب کی ویڈیوز دیکھ کر، حاکات سیکھ انسان کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیاں آنے والے سالوں میں کتنی بڑی تباہیاں لیکر آرہی ہیں۔ انسان مقابلہ کیسے کریگا۔ !

سوال ضرور بنتا ہے!یہ جناب مصطفیٰ کمال صاحب، وفاقی وزیرِ صحت ہیں۔اسلام آباد کے بڑے وفاقی سرکاری ہسپتالوں میں PIMS اور پول...
26/08/2026

سوال ضرور بنتا ہے!

یہ جناب مصطفیٰ کمال صاحب، وفاقی وزیرِ صحت ہیں۔

اسلام آباد کے بڑے وفاقی سرکاری ہسپتالوں میں PIMS اور پولی کلینک جیسے ادارے وفاقی صحت کے نظام کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔ ایسے میں جب ایک طرف عمران خان کے حالیہ طبی معائنے کے دوران PIMS میں ضروری cardiac scan کے حوالے سے مشین کی دستیابی اور فعالیت پر سوالات اٹھے، تو دوسری طرف آج PIMS کے نوزائیدہ بچوں کے وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 14 نومولود بچوں کی جانیں چلی گئیں۔

یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ ہسپتالوں کی انتظامی صلاحیت، حفاظتی انتظامات، ایمرجنسی رسپانس اور جواب دہی پر سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔

اگر وفاقی دارالحکومت کے اہم ترین سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات، مشینری اور مریضوں کی حفاظت کے معاملات پر سوالات موجود ہیں، تو پھر عوام یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہیں کہ:

کیا موجودہ صحت کا نظام پہلے سے موجود اداروں کو مؤثر طریقے سے سنبھال پا رہا ہے؟

اور اگر موجودہ نظام ہی جواب دہی اور بنیادی سہولیات کے مسائل سے دوچار ہے تو نئے صوبوں یا مزید بڑے انتظامی ڈھانچوں کی تشکیل کے ساتھ صحت کا نظام کیسے بہتر چلایا جائے گا؟

اب ضرورت سیاسی نعروں سے زیادہ شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کا تعین اور عملی اصلاحات کی ہے۔

جاوید میانداد غیرت کر گیاجاوید میانداد کل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے کہ مجھے عمران خان سے ملنے کی اجازت دی جائی...
26/08/2026

جاوید میانداد غیرت کر گیا
جاوید میانداد کل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے کہ مجھے عمران خان سے ملنے کی اجازت دی جائیں کیونکہ وہ میرا کپتان اور مینٹور رہ چکا ہے اس کی صحت کے بارے میں تشویش ہے عدالت مجھے اپنے کپتان سے ملنے کی اجازت دیں

کل رات کیا ہوا؟ عمران خان کہاں تھے؟عمران خان کی بہن عظمی خان کی اہم پریس کانفرنس
21/08/2026

کل رات کیا ہوا؟ عمران خان کہاں تھے؟
عمران خان کی بہن عظمی خان کی اہم پریس کانفرنس

🌸🌸🌸💔🪷🌺❤️💗🪷🌷💐✌️🙏💕👏After a long time
18/08/2026

🌸🌸🌸💔🪷🌺❤️💗🪷🌷💐✌️🙏💕👏
After a long time

عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرنا دو ہی باتیں ہوسکتی ہے  1۔یا تو عمران خان سیرئیس کنڈیشن میں ہے اور فوج اس کا وزن اٹھانے سے ڈ...
18/08/2026

عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرنا دو ہی باتیں ہوسکتی ہے

1۔یا تو عمران خان سیرئیس کنڈیشن میں ہے اور فوج اس کا وزن اٹھانے سے ڈر گئی ہے اور عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرنے پر خود کو بری الذمہ کرنی چاہتی ہے۔
2۔ یا تو فوج پیچھے ہٹنے کی تیاری کر رہی ہے اور سیاسی محاذ کو چھوڑنا چاہتی ہے۔
اور جو تیسرا آپشن ہے ڈیل کا کیونکہ خان نے اپنے بیان میں واضح کہا تھا کہ میں مرنا پسند کرونگا بجائے اس کے کہ اس نظام کو تسلیم کرنا اور اسی کے ساتھ بڑھنا۔

16/08/2026

New Look of Bab e Dir

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Being Professional posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Being Professional:

Shortcuts

Share