AIOU Updates

AIOU Updates Students can get information about Admissions , Mailing of books , Assignments, workshops,result and other events�

14/01/2023
ورکشاپ الرٹ عزیز طلبہ ، خزاں 2022 کی ورکشاپس شیڈول چیک کرنے کا لنک اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ آپ درج ذیل لنک میں اپنا سٹوڈنٹ ...
25/12/2022

ورکشاپ الرٹ
عزیز طلبہ ، خزاں 2022 کی ورکشاپس شیڈول چیک کرنے کا لنک اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ آپ درج ذیل لنک میں اپنا سٹوڈنٹ آئی ڈی /رجسٹریشن نمبر ڈال کر شیڈول چیک کر سکتے ہیں۔ بالفرض آپ کی ورکشاپ 26 دسمبر سے شروع نہیں ہو رہی تو وہ یقینی طور پر اگلے بیج میں ہوگی۔ چنانچہ آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ آپ روزانہ کی بنیاد پر اپنی ورکشاپ کا شیڈول چیک کرتے رہیں۔
اس پیغام اور لنک کو اپنے تمام فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں۔

The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.

اہم اعلان
30/08/2022

اہم اعلان

06/11/2021

18/10/2021


اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے جاری طلبہ کے داخلہ کے طریقہ کار میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔
اب آپ کو ایک User ID اور ایک پاسورڈ کی ضرورت ہوتی ہے ۔
یوزر آئی ڈی میں آپ نے اپنا رجسڑیش نمبر لکھنا ہے اور سپیلنگ Capital لکھنے ہیں ۔ پاسورڈ بنانے کے لئے اپنے نام کے آخری 2 سپیلنگ کے ساتھ اپنے رجسڑیش نمبر کے آخری 4 اعداد لکھنے ہیں ۔سپیلنگ یہاں بھی Capital ہی لکھنے ہیں ۔
مثال کے طور پر میرا رجسڑیش نمبر
21PST001234
اور میرا مکمل نام
SHAHID SULTAN
ہے ۔ یوزر نیم تو رجسٹریشن نمبر ہو گا ۔ اور پاس ورڈ AN1234 ہوگا۔
اکاونٹ اوپن ہو جانے کے بعد
COURSE REGISTRATION
پر کلک کریں ۔
جب Academic Level پر پہنچیں تو اس میں سمسڑ نمبر لکھنا ہے یا وہاں موجود سرچ بٹن دبائیں تو بھی سمسٹر نمبرز وہاں پر آ جاتے ہیں ۔
اس کے بعد New Request پر کلک کریں ۔
اپنے مضامین کا انتخاب کریں اور
ADD COURSES
پر کلک کریں گے ۔
اور پھر SUBMIT پر کلک کریں اور آخری آپشن PRINT INVOICE آ جائے گا ۔ یہاں پر کلک کر کے اپنا فارم ڈاونلوڈ کرکے پرنٹ لے لیں ۔
یہ 2 چالان فارم ہوں گے ۔ فارم فل کرنے کے 24 گھنٹے بعد بینک وغیرہ میں فیس جمع کروا دیں ۔بینک سے واپس ملنے والا چالان یونیورسٹی بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے اس کو اپنے پاس سنبھال کر رکھیں ۔
اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوشیاں عطاء فرمائے امین ثم امین ۔
دعاوں میں یاد رکھئے گا.
/AIOU.edu.pkk

26/09/2021

AIOU Exam News

BA/AD/ADE/ADC Exams Will Start From 18 October 2021

B.Ed(1.5 Years) Exams Will Start From 20 October 2021

B.Ed(2.5 Years) Exams Will Start From 25 October 2021

B.Ed(4 Years) Exams Will Start From 18 October 2021

23/09/2021

اہم بات علامہ اقبال اوپن یونیوورسٹی کے طلباء کے لیے

بہت سے طلباء جنہوں نے داخلے بھیجے ہیں وہ یونیورسٹی کے اس اصول سے باخبر ہیں کہ
پہلے سمسٹر کے پیپر ہونے سے پہلے پہلے دوسرے کا داخلہ بھیجنا ہوتا ہے اور ہر سمسٹر کے لیے یہی اصول ہے پیپر سے پہلے اگلے کا داخلہ بھیجنا ہوتا ہے

اسی وجہ سے آپ کو یونیورسٹی کی طرف سے user id اور password بھیجا گیا ہے جسے آپ نے انٹر کر کے اگلے سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہے..

01/09/2021

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category