Education Quran Academy

Education Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education Quran Academy, Religious school, Islamabad.

Education Quran Academy is dedicated to promoting Quranic teachings and Islamic education with commitment and care, offering students a deep understanding of faith through simple and effective learning methods.

28/11/2025

🗣️Advice for those who do not prayers 🙏🤲

21/11/2025

سورة اخلاص کی عجیب و غریب لفظی خاصیت،
جس زاویے سے شروع کیا جائے تو اسی زاویے پر ہی پوری سورت کی تکمیل ہوتی ہے۔
ویڈیو گو کہ عربی زبان میں ہے۔ مگر ہاتھ کے اشاروں سے مفہوم باآسانی سمجھا جاسکتا ہے۔
آپ بھی ملاحظہ فرمائیں ۔
#

25/10/2025

عبداللہ بن رواحہ عمرۃ قضاء کے موقع پر اشعار پڑھتے ہوۓ جا رہے تھے
تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا
یا رسول اللہ یہ اشعار پڑھ رہے ہیں
تو آپ نے فرمایا کہ پڑھنے دو اے عمر
یہ اشعار کفار مشرکین کو تیروں سے زیادہ سخت محسوس ہو رہے ہیں
Huria Khushnood Eem Dee Bee

08/10/2025


رسول اللہ ﷺ دعا کرتے تھے:
"اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ"
(سنن ابی داود، حدیث: 1544، نسائی، حدیث: 5473)
ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کفر اور فقر سے۔
افسوس غریبی میں حیران تھا اس بھائی کے ایمان پر
اتنی غربت کے باوجود بھی جب میں نے اس سے خواہش کا پوچھا تو میں بھی حیران ھو گیا.

07/10/2025

قرآن کریم ❤️🎉
دارالعلوم دیوبند کا پڑوسی ہے 🤲

❤️

06/10/2025

*پیغام قرآن 🌹✨*

06/10/2025

رب ارحمهما كما ربياني صغيرا🤲🏻

14/06/2025


نبی ﷺ نے فرمایا:
“أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى كَنْزٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ؟ لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ”

ترجمہ: “کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟ ‘لا حول ولا قوة الا بالله’۔”

📚 (صحیح بخاری: 6384، صحیح مسلم: 2704)
🌻

01/06/2025

♥️
نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں👌

#لبيك
#الحج

07/03/2025

❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Islamabad