17/04/2026
We Provided High Quality Education.
We Provide Home Tutor / Online Tutor
in Islamabad/ Rawalpindi . O/A LEVEL
IGCSE
17/04/2026
We Provided High Quality Education.
20/03/2026
🌙 🌙
اس بابرکت موقع پر ہم آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ مبارک تہوار آپ کی زندگی میں امن، خوشحالی اور مسلسل کامیابی لائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات قبول فرمائے، آپ کو صحتِ کاملہ عطا کرے اور آپ کی زندگی کو بے شمار خوشیوں سے بھر دے۔
ہم آپ کے لیے ایک خوشگوار، یادگار اور برکتوں بھری عید کی دعا کرتے ہیں، جو اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری سے بھرپور ہو۔
22/04/2025
FAZAIA SCHOOL AND COLLEGES JOB
LAST DATE 26 APRIL 2025
28/09/2024
Please share the CV below email or whatapp
We provide quality education to your child with experienced teachers.
شوال کا چاند نظر آ گیا
اہل ایمان والوں کو چاند رات
اور عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔
17/02/2024
Job
16/11/2023
08/07/2023
School job near National police Foundation islamabad
ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے قران پاک کے مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83
2 غصے کو قابو میں رکھو
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،
سورۃ القصص، آیت نمبر 77
4 تکبر نہ کرو،
سورۃ النحل، آیت نمبر 23
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،
سورۃ النور، آیت نمبر 22
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11
9 والدین کی خدمت کیا کرو،
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23
10 والدین سے اف تک نہ کرو،
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23
11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،
سورۃ النور، آیت نمبر 58
12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282
13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36
14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280
15 سود نہ کھاؤ،
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278
16 رشوت نہ لو،
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42
17 وعدہ نہ توڑو،
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20
18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12
19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42
20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،
سورۃ ص، آیت نمبر 26
21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 135
22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 8
23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،
سورۃ النساء، آیت نمبر 7
24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 2
*25 یتیموں کی حفاظت کرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 127
26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 6
27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10
28 بدگمانی سے بچو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12
29 غیبت نہ کرو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12
30 جاسوسی نہ کرو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12
31 خیرات کیا کرو،
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271