Careervision Institute

Careervision Institute

Share

Careervision is a Professional Training institute in Islamabad offering skilled Computer courses training Physical and Online Mode.

Contact Us WA:03005665959 LandLine:051-2719117

12/06/2026

کلاڈ Claude سے ویب سائیٹ بنائی اور آن پیج SEO بھی claude Ai سے کروایا، ابھی تک اسٹوڈنٹ پیج پر کام بلکل نہیں کیا

کلاڈ پر اب ویب کنٹرول پینل بس صرف ڈومین ڈالنا ہے اور باقی ریسرچ سے لے کر امپلیمنٹ اور امپلیمنٹ سے لے کر آگے کے سارے پروٹوکولز فالو کرنے تک سب کچھ claude ایجنٹس کرتے ہیں
پھر اس میں انسٹرکٹر کی ایکسپرٹ ایڈوائس اور seo اسٹریٹیجی۔۔

اب Claude Ai کے مطابق 80-70 فیصد ٹریفک ٹیئر ون کے ملکوں کی، انفو سائٹ ہے. مجھے اسکو ایک ہزار ڈالر روزانہ پر لے کر جانا ہے
آپ لوگ بتائیں کیا یہ ممکن ہے اور اگر ہاں تو کتنے عرصے میں ممکن ہے اور کتنے وزیٹرز روزانہ چاہییں ہونگے؟ اور کیا ابھی تک ہنی مون پیریڈ ہے اس سائٹ کا؟
https://careervision.com.pk

12/06/2026

Types of AI Prompts ... پرامپٹ کی تمام اقسام :

1) زیرو شاٹ پرامپٹنگ (Zero-Shot Prompting): اس میں آپ AI کو براہ راست کوئی کام کرنے کو کہتے ہیں اور اسے پہلے سے کوئی مثال نہیں دیتے۔
مثال: اس پیراگراف کا اردو میں ترجمہ کریں۔

2) ون شاٹ پرامپٹنگ (One-Shot Prompting): جب آپ AI کو کام سمجھانے کے لیے ایک مثال (Example) دیتے ہیں تاکہ وہ آپ کے انداز کو سمجھ سکے۔

3) فیو شاٹ پرامپٹنگ (Few-Shot Prompting): اس میں آپ AI کو ایک سے زیادہ (عموماً 2 سے 5) مثالیں دیتے ہیں تاکہ وہ پیچیدہ پیٹرن کو سمجھ سکے۔

مثال: مختلف شہروں اور ان کے مشہور کھانوں کی تین مثالیں دے کر چوتھے شہر کا نام پوچھنا۔

4) چین آف تھوٹ پرامپٹنگ (Chain of Thought): یہ منطقی کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس میں AI کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ جواب دینے سے پہلے "سوچے" اور مرحلہ وار عمل بیان کرے۔
مثال: ریاضی کا یہ سوال حل کریں اور ہر قدم کی وضاحت کریں کہ یہ نتیجہ کیسے آیا۔

5) نیگیٹو پرامپٹنگ (Negative Prompting): اس میں آپ AI کو بتاتے ہیں کہ اسے کیا نہیں کرنا۔ یہ زیادہ تر امیج جنریشن میں استعمال ہوتا ہے۔
مثال: ایک خوبصورت گھر کی تصویر بنائیں، لیکن اس میں درخت نہیں ہونے چاہئیں۔

6) رول پرامپٹنگ (Role Prompting): AI کو ایک مخصوص شخصیت یا ماہر کا روپ دے دینا

https://careervision.com.pk


10/06/2026

Canva Ai Graphics Tool ۔۔ CodiaAiDesign
کینوا کا ایک ایسا ہِڈن فیچر بتاؤں گی جو خاص طور پر سوشل میڈیا مارکیٹرز اور سوشل میڈیا منیجرز کی لائف کافی ایزی کر سکتا ہے۔

اس فیچر کا نام ہے

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں پنٹرسٹ، گوگل یا کسی اور جگہ کوئی ڈیزائن پسند آ جاتا ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ کاش ہم بھی ایسا ہی ڈیزائن بنا سکیں۔ یا پھر کلائنٹ کوئی ریفرنس بھیج دیتا ہے اI'mور کہتا ہے کہ مجھے ایسا ہی ڈیزائن چاہیے۔
پہلے ہم کینوا کے لیئرز فیچر کی مدد سے ڈیزائن کو الگ الگ کرنے کی کوشش کرتے تھے، لیکن کبھی کبھی ڈیزائن کا لے آؤٹ ہی چینج ہو جاتا تھا، کبھی کوئی ایلیمنٹ خراب ہو جاتا تھا اور کبھی پوری فارمیٹنگ متاثر ہو جاتی تھی۔
لیکن کوڈیا ڈیزائن اے آئی کا کام ٹوٹلی ڈیفرنٹ ہے۔
یہ کسی بھی ڈیزائن کو اسکین کرکے اس کے تقریباً سارے پارٹس الگ الگ کر دیتا ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ڈیزائن کی اوریجنل لک بالکل ویسی ہی رہتی ہے۔ پھر آپ آسانی سے اپنے برانڈ کلرز، اپنا لوگو، اپنی امیجز یا اپنی مرضی کی چینجز اس میں ایڈ کر سکتے ہیں۔
یہ فیچر لیپ ٹاپ پر ٹرائی کیا کریں تو کیونکہ یہ موبائل پر پراپرلی ورک نہیں کرتا۔۔
یہ کینوا فری اور کینوا پرو دونوں میں چل سکتا ہے، لیکن اس جی میل پر جس میں کریڈٹس اویلیبل ہوں۔ کیونکہ ابھی یہ مکمل کینوا کا بلٹ اِن فیچر نہیں بلکہ ایک پریمیم ایپ کی طرح کام کر رہا ہے۔
اسے استعمال کرنے کے لیے کینوا میں جائیں، ایپس پر کلک کریں اور سرچ بار میں کوڈیا ڈیزائن اے آئی لکھیں۔ وہاں سے آپ اسے ایزیلی ایکسس کر سکتے ہیں۔
ویسے کینوا کے اور بھی بہت مزے مزے کے فیچرز ایکسپلور کیے۔ کیو آر کوڈ جنریٹر، اے آئی ویڈیو کریئیشن، پیکیجنگ ڈیزائن، انٹیریئر ڈیزائن اور کئی دوسرے ٹولز بھی موجود ہیں جن کے بارے میں کافی لوگ جانتے ہی نہیں۔
کینوا CANVA اب صرف ڈیزائن بنانے کی ایپ نہیں رہی بلکہ ایک مکمل کریئیٹو پلیٹ فارم بنتی جا رہی ہے۔
اور اگر آپ سوشل میڈیا ڈیزائنز بناتے ہیں تو کوڈیا ڈیزائن اے آئی ایک بار ضرور ٹرائی کریں کافی ٹائم سیونگ ہو گی

05/06/2026

FREELANCING... you need to know. difference between learning and selling a skill
فری لانسنگ۔ آپ اسکل سیکھنے اور سکل بیچنے کا فرق ضرور جانیے، کمپیوٹر کورسز کرنے کے بعد یہ بہت اہم ہے آنلائن مارکیٹ میں کام حاصل کرنے کیلییے ۔

دوست ورک فلو پریزینٹ کررہے ہیں اور کلائنٹ کہہ رہاہے:
"That's what I am looking for",

آج کل ہم ورک فلوز، آٹومیشنز، ویب سائٹس اور ڈیش بورڈز بنا رہے ہیں، لیکن اصل سوال یہ ہے:

کیا آپ کا پوٹینشل کلائنٹ اسے دیکھ کر یہ کہتا ہے؟

> "Exactly! یہی تو مسئلہ ہے جس کا حل میں ڈھونڈ رہا تھا۔"

اگر جواب ہاں ہے تو آپ صحیح راستے پر ہیں۔

اگر جواب نہیں ہے تو مسئلہ آپ کی سکل میں نہیں، بلکہ آپ کی پریزینٹیشن میں ہے۔

کلائنٹ کو اس بات سے زیادہ فرق نہیں پڑتا کہ آپ نے کتنے کورسز کیے ہیں، کون سا ٹول استعمال کرتے ہیں یا کتنی محنت کی ہے۔ وہ صرف یہ جاننا چاہتا ہے:

میرا مسئلہ کیا ہے؟

آپ اسے کیسے حل کریں گے؟

مجھے کیا فائدہ ہوگا؟

جب ہم اپنی سروس یا پراڈکٹ کو فیچرز کی بجائے مسئلے کے حل کے طور پر پیش کرنا شروع کردیں گے تو "کلائنٹ نہیں مل رہے" والی شکایت آہستہ آہستہ ختم ہونے لگے گی۔

https://careervision.com.pk


04/06/2026

24 سالہ میٹا ڈیویلپر Meta Developerکی سادہ زندگی — سالانہ 3 لاکھ ڈالر کمانے کے باوجود
میٹا کے 24 سالہ سافٹ ویئر انجینیئر ریمنڈ زینگ سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہو گئے جب انہوں نے سالانہ تین لاکھ ڈالر سے زیادہ کمانے کے باوجود جان بوجھ کر انتہائی سادہ طرزِ زندگی اپنانے کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بزنس انسائیڈر کو بتایا کہ ان کے پاس نہ گاڑی ہے، نہ ٹی وی اور نہ ہی صوفہ۔ وہ اپنی بے ایریا اپارٹمنٹ کو غیر ضروری چیزوں سے بھرنے کی بجائے سرمایہ کاری، سفر اور مشاغل پر خرچ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
زینگ نے بتایا کہ وہ ہر ماہ پانچ ہزار سے بیس ہزار ڈالر بچاتے ہیں، اپنے 401(k)، روتھ آئی آر اے اور ہیلتھ سیونگز اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ رقم جمع کرتے ہیں، اور اپنی زیادہ تر سرمایہ کاری امریکی اسٹاکس میں رکھتے ہیں۔ ان کا طویل مدتی ہدف تیس سال کی عمر کے آس پاس ریٹائر ہونا ہے، اور اس کے لیے وہ سان فرانسسکو بے ایریا جیسے مہنگے شہر میں بھی اپنے روزمرہ اخراجات کم سے کم رکھتے ہیں

15/05/2026

How Social Media Marketing is important?

Google is now pulling social media posts directly into GBP.
They're calling it the "Social Media Updates" carousel, and it can show your latest posts from connected social channels right on your Profile.

Google is making it clear that social media is becoming a very important part of every business's local SEO strategy. And I think this matters for Al visibility too.

Digital Marketing Details :
https://careervision.com.pk/course/digital-marketin-course-in-islamabad.php

Here's what you need to do if you want your social posts to show on your Google Business Profile:

1. Connect your social profiles to your Business Profile.

2. Stay active on social.

3. Bonus tip for Al: I suggest creating social posts about your services, offers, products, locations, and expertise, rather than only posting fun or educational content.

If your socials are active, Google can give that content extra visibility. And the more clearly you describe what your business does, the easier it is for Al systems to understand your business and recommend you.

02/05/2026

اپنے اشتہار کی ٹسٹنگ اور سکیلنگ کیسے کریں؟

بہت سے لوگ اشتہار چلا دیتے ہیں، مگر اصل کام اشتہار چلانے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ کیونکہ اشتہار لگانا مارکیٹنگ نہیں. وننگ ایڈ ڈھونڈنا اور پھر سکیل کرنا اصل سکل ہے۔
ایڈ ٹسٹنگ کے 4 مراحل ہوتے ہیں۔

1) Creative Testing

سب سے پہلے مختلف ویڈیوز یا گرافکس کو ٹسٹ کریں۔ ایک ہی ڈیزائن پر بھروسہ نہ کریں۔ مثلاً ایک سٹیٹک تصویر، پراڈکٹ کا ڈیمو ویڈیو، کسٹمر کا ریویو یا شارٹ ریلز پر ٹسٹنگ کرے اور دیکھیں کہ کونسی کریٹیو پر کلکس، میسجز زیادہ آ رہے ہیں۔ کس کےارڈر پر کاسٹ کم ارہی ہے۔

2) Audience Testing

ہر اوڈینس خریدار نہیں ہوتی۔ مختلف اوڈینس کو ٹسٹ کریں۔ انٹرسٹ بیس، کسٹم اوڈینس، لوک لائک اوڈینس، ری ٹارگیٹنگ وغیرہ کو ٹسٹ کرے۔ پھر ڈیٹا کو دیکھیں کہ
کون سستی لیڈ دے رہی ہے؟
کون سی کریٹیو سیل لا رہی ہے؟
کون سی پیسے ضائع کروا رہی ہے؟
جو اوڈینس رزلٹ دے، اسے ذرا کم کریں اور ڈیٹا کی بنیاد پر نئی اوڈینس بنائیں۔

3) Offer Testing

کئی بار مسئلہ ایڈ میں نہیں، بلکہ افر میں ہوتا ہے۔ مثلاً ٹسٹ کریں جیسے ایک کی خریداری پر دوسرا فری، بنڈل افر دیں، ڈسکاونٹ افر دیں، فری ڈلیوری افر کریں۔ یا ویلیو بیس افر تیار کرے۔ جیسے بعض دفعہ ℅20 ڈسکاونٹ سے سیل کم اتی ہے مگر بنڈل افر دھماکا کر دیتا ہے۔ افر سوچے نہیں ٹسٹ بھی کیا کرے۔

4) Winning Formula نکالیں

جب winning creative + winning audience + winning offer مل جائے…
تب سکیل کریں۔ یہیں زیادہ لوگ جلدی کر کے پیسے خراب کرتے ہیں۔ مطلب بغیر سوچے خریداری کر دیتے ہیں۔

سکیلنگ کے 3 طریقے ہیں

1) Vertical Scaling

آہستہ اپنا بجٹ بڑھائیں۔ 15 سے 20 فیصد بجٹ میں اضافہ کرے۔مثلاً 1000 روزانہ چل رہا ہے۔تو 1150 یا 1200 کریں۔ یک دم بجٹ ڈبل کرکے مت لگایا کریں۔ ورنہ الگورتھم دوبارہ لرنگ فیز میں جا سکتا ہے۔

2) Horizontal Scaling

بجٹ نہیں، ریچ بڑھائیں۔ جیسےنئی اوڈینس یا اوڈینس سائز بڑھائیں۔ لوک لائک اوڈینس کو بڑھائیں۔ نئی ایڈ سیٹ بنائیں ایک وننگ ایڈ کو مختلف اوڈینس پر ٹسٹ کریں۔یہ محفوظ سکیلنگ ہے۔

3) Channel Scaling

صرف فیس بک پر نہ رکیں۔ اگر لوگ سرچ بھی کرتے ہیں تو گوگل ایڈز، یوٹیوب ایڈز، انسٹاگرام ایڈز وغیرہ پر ٹرائی کرے اور دیکھیں۔ جہاں خریدار جا رہا ہے، وہاں آپ موجود ہوں۔ ایڈ ریسرچ ضروری ہے۔ایک ایڈ ہمیشہ نہیں چلتی۔ اس پر ایڈ فیتیگھ آتی ہے۔
اسی لیے نئے کریٹیوز لاتے رہیں۔ اینگلز بدلیں
ہوکس بدلیں۔ ریویوز ایڈ کریں۔ وننگ ایڈخراب نہ ہونے دیں۔

Budget Formula

70٪ بجٹ ٹسٹنگ کے لیے
20٪ وننرز سکیلنگ کرنے کے لیے
10٪ ری ٹارگیٹنگ کے لیے

یہ بگنرز کے لیے محفوظ طریقہ ہے۔

Assignment
Clothing Business Scaling

فرض کرے لیڈیز کلوتھنگ سٹور ہے۔

Testing

Creative Test:
پہلے ہم کیریجول ڈریسسز کو ٹسٹ کریں گے۔ پھر یہ ڈریسسز ویڈیوز کی شکل میں ایک ماڈل پر ازمائیں گے۔ پھر جس کسٹمر نے ہماری ڈریسسز کو استعمال کیا ہے اس کے ریویوز کو ٹسٹ کریں گے۔ اس کے بعد نئے سٹاک کی ریلز اپلوڈ کریں گے۔
https://careervision.com.pk
Audience Test:

خواتین کے فیشن انٹرسٹ کو ٹسٹ کریں گے۔ جب اس پر ایڈز چلے تو اس کی کسٹم اوڈینس بنا کر ٹسٹ کریں گے ۔ پھر لوک لائک اوڈینس بنا کر اس کو ٹسٹ کریں گے۔ ویب سائٹ ویزیٹرز کو ری ٹارگیٹ کریں گے۔

Offer Test:
2 سوٹس بنڈل افر، فری شیپنگ، عید ڈسکاونٹ افر، لمیٹڈ سٹاک موجود ہے

اب سکیلنگ میں ورٹیکل فیز میں 15 سے %20 بجٹ کو بڑھا دیں

Horizontal
علیحدہ ایڈ سیٹ بنائیں. سمر لان کے لیے علیحدہ اوڈینس بنائیں۔ عروسی یا دلھن کے لباس والی علیحدہ بنائیں۔ اس کے بعد کسٹم اور لوک لائک اوڈینس بنائیں۔ ایک ہی وننگ ایڈ پر مختلف اوڈینس کو ٹسٹ کریں۔

Channel
فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد گوگل اور یوٹیوب ایڈز پر بھی ٹسٹنگ کرے۔ جو cart چھوڑ کرگئے ہیں انہیں دوبارہ ایڈز دکھائیں۔

ارڈر بڑھانے کا اصل کھیل۔ سکیلنگ بجٹ بڑھانا نہیں۔ بلکہ وننگ سسٹم کو پہچاننا ہے۔

Creative
Audience
Offer
Retargeting

یہ چار چیزیں align ہوں تو scale نکلتا ہے۔

Brutal Truth

اکثر لوگ losing ad کو scale کرتے ہیں۔
یہ scaling نہیں بلکہ بجٹ جلانا ہے۔ پہلے وننر ایڈ نکالو۔ پھر scale کرو۔
مزید معلومات کے لیے کمنٹس یا ان بکس میں اپنا مسئلہ بیان کرے۔ 03305717106

28/04/2026

AISEO , business raanking in Ai tools how Artificial intelligence work for SEO?
اے آئی SEOAI میں مسئلہ نہیں ہے۔
اصل مسئلہ آپکے کام کرنے کی بہت اسٹریٹیجی میں ہے، اسٹرکچر ورک کی کمی ہے۔

آج کل زیادہ تر ٹیمیں صرف “AI use” کرنے میں لگی ہوئی ہیں…!

لیکن جو میں دیکھ رہا ہوں وہ **results** نہیں بلکہ confusion ہے۔

ایک ٹیم **prompts** سے content بنا رہی ہے۔
دوسری **dashboards** بنا رہی ہے۔
کوئی **workflows automate** کر رہا ہے۔

سب busy ہیں…
لیکن کوئی بھی aligned نہیں ہے۔
یہیں پر system ٹوٹ جاتا ہے۔

ا AI خود سے SEO ٹھیک نہیں کرتا۔

یہ صرف اس system کو تیز کر دیتا ہے جو آپ کے پاس پہلے سے ہے۔
👉 اگر system خراب ہے = chaos تیز ہو جائے گا-
👉 اگر system strong ہے = growth تیز ہو جائے گی-

کئی SEO projects پر کام کرنے کے بعد ایک simple بات سمجھ آئی:

ا **Structure > Speed**

اگر آپ SEO میں AI کے ساتھ جیتنا چاہتے ہو، تو 3 چیزوں پر focus کرو:

ا **1. Clear ownership**
ہر بندہ جانے اس کا کام کیا ہے - **content**, **technical**, **links**, **analytics**
نہ overlap ہو، نہ confusion۔

ا **2. Smart automation (ہر چیز نہیں)**
ا Strategy کو automate مت کرو۔
صرف repeat ہونے والے کام automate کرو، جیسے:

ا * **metadata**
ا **internal linking**
ا **keyword clustering**

ا **3. Real prioritization**
ہر AI idea important نہیں ہوتا۔
خود سے پوچھو:

* کیا یہ **traffic** لائے گا؟
* کیا یہ **user intent** سے match کرتا ہے؟
* کیا ہم اسے **scale** کر سکتے ہیں؟

سچ یہ ہے:

ا AI صرف ایک **tool** ہے۔

اصل فائدہ اس بات میں ہے:

* آپ اپنی team کو کیسے organize کرتے ہو؟
* کام کو کیسے prioritize کرتے ہو؟
* ایسے systems کیسے بناتے ہو جو وقت کے ساتھ grow کریں؟

ا SEO میں جیتنے والی ٹیمیں وہ نہیں ہوں گی جو سب سے زیادہ AI use کر رہی ہیں…

بلکہ وہ ہوں گی جو AI کو **clear structure** کے ساتھ use کر رہی ہیں۔

اگر آپ SEO میں ہو، تو خود اپنی اسکلز اور انالیسز کو بہتر طریقے سے استعمال میں لاو

28/04/2026

𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐀𝐦𝐚𝐳𝐨𝐧, 𝐞𝐁𝐚𝐲 & 𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤 𝐒𝐡𝐨𝐩 𝐒𝐞𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬!
* Online & Physical Classes | Practical Training | Start Online Business
* Limited Seats – Enroll Now & Build Your E-Commerce Career
* Expert Trainers + Real Market Skills + Mentorship + Professional Incubator
Best Ecommerce Computer Courses in Islamabad and Rawalpindi

27/04/2026

Artificial Intelligence bring changes. Your SEO Strategy is Dead.

And you don’t even know it yet.
While you’re celebrating Google rankings…
are already recommending your competitors in 77% of searches.

👉 You’re invisible where real buying decisions happen.

💡 Here’s the Reality

Most brands are still optimizing for an outdated system.

Traditional SEO = Traffic
LLM SEO = Trust + Citations + Conversions

🔥 The New LLM SEO Funnel

If you want to survive in AI search, you need all 5 layers:

1️⃣ Foundation
👉 Can AI crawl your content?

2️⃣ Content Structure
👉 Can AI understand what you’re saying?

3️⃣ Visibility
👉 Is AI actually citing your content?

4️⃣ Entity Signals
👉 Does AI recognize & remember your brand?

5️⃣ Tracking
👉 Do you even know where you’re showing up?

⚠️ Skip one layer… and you stay invisible.
The Ai search Shift and alarming for business

Early adopters are building authority.
Late adopters? They disappear.

💬 The question is:
Are you still doing SEO… or building AI visibility?

Website https://careervision.com.pk

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sector I-8/4
Islamabad
44100

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00