05/02/2026
🕊️ 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓 𝑫𝒂𝒚 | 5 𝑭𝒆𝒃𝒓𝒖𝒂𝒓𝒚 🕊️
ابھی وطن کی تکمیل باقی ہے
کہ میری شہ رگ کشمیر باقی ہے
آج یوم یکجہتی کے موقع پر ہم مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے کشمیری بھائیوں کو جلد از جلد آزادی نصیب فرمائے. آمین