08/06/2025
Plz follow and like
sophiyakanwal on TikTok 945 Followers, 5 Following, 6336 Likes - Watch awesome short videos created by sophiyakanwal
Every story I build brings me to life. I compose for my own creation.#vlogger #buisnesconsultant.SK
08/06/2025
Plz follow and like
sophiyakanwal on TikTok 945 Followers, 5 Following, 6336 Likes - Watch awesome short videos created by sophiyakanwal
08/06/2025
Follow my TikTok account and give it a like 🤩😍👍💃
TikTok · sophiyakanwal Check out sophiyakanwal’s video.
27/01/2023
اس دور کی مائیں جب آٹے کو ترستی ہیں تو
عمرؓ تیری خلافت کا
زمانہ یاد آتا ھے."😔💔
یا اللّہ 2023 کا سُورج مسلمانوں کے لئے امن سلامتی خوشحالی اور فتح کا پیغام لے کر طلوع ہو۔ آمین
🌹دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روے
🌺
جب تک تمھاری ماں کے ہونٹ تمھارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو !!
اور جب بات ناممکنات پر آ کر رک جاتی ہے
تب میرا خُدا کہتا ہے.....
ﺍِﻥَّ ﺍﻟﻠﮧَ ﻋَﻠٰﯽ ﮐُﻞِّ ﺷَﺊِْ ﻗَﺪِﯾْﺮُ ○
یا اللہ ایسے اسباب پیدا فرما کے 2023 میں اپنے والدین کے ہمراہ تیرے اور تیرے محبوب کے گھر کی زیارت نصیب ہو سکے۔
آمین