Purity of Hearts

Purity of Hearts

Share

I am a scholar of Quran & Hadith

18/11/2023

*✨آپ کو تلخ نہیں ہونا،*
*👍آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا*
*✨آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا*
*✨آپ کو ایسا بھی نہیں بننا کہ آپ شاطر کہلائیں*
*✨اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ دوسروں کیلٸے گڑھے کھودیں۔*

*💔مانا کہ دل زخموں سے چور ہے، اور روح بھی تکلیف میں ہے لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔*

*💟مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں، مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔*

*🙏چھوڑ دیں جو ہوا جانے دیں جس نے جو کیا اپنے ماضی کے دروازے بند کرکے آگے بڑھ جائیں۔*

*💔زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔*

*🌹کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔*

*🤲"رب کو راضی کرلیں“*

17/11/2023

خود کو مطلبی نہیں بلکہ خاص بناٸیے۔
کوٸلہ نہیں بلکہ عطر بنٸیے۔

17/11/2023

آج کـی اچھـی بات💞

سب سے اہم ترین کام جِسے کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کرنی چاہیے وہ...!

اپنے تمام پِچھلے گُناہوں پر دِلی ندامت، شرمندگی اور آئندہ نا کرنے کے عزم کے ساتھ توبہ کریں۔

زندگی نے جو موقع دیا ہے اُسے غنیمت جانیں اور اپنے گُناہوں پر معافی کے ساتھ ساتھ اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح کریں

یہ موقع کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے... ابھی توبہ کیجئے اور تمام گناہوں سے پاک ہو کر ایک نئی زندگی کا آغاز کیجیے

17/11/2023

*🕯️حجرِ اسود جنت سے جب اُترا تو سفید پتھر تھا*

*😔مگر اسکو انسانوں کے گناہوں نے سیاہ کر دیا ہے.*

*💔سوچیں جب ايک مضبوط پتھر پر گناہ اس قدر اثر انداز ہوسکتے ہیں تو ایک گوشت کے ٹکڑے "دل" پر گناہوں کا کتنا اثر پڑتا ہو گا...!*

*🖤یہی وجہ ہے کہ گناہ انسان کے دلوں کو سیاہ کردیتے ہیں*

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00