16/02/2025
The government has reduced the price of petrol by Rs1 per litre for the next two weeks, following a decline in global fuel prices. With this revision, the new petrol price stands at Rs 256.13 per litre, petrol Rs1 & while diesel stands at Rs263.95 after Rs4 reduction.
14/05/2024
کڈنی ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل سینٹر میں، ہم آپ کی صحت اور تندرستی کو ترجیح دیتے ہیں۔ پیشہ ور افراد کی ہماری سرشار ٹیم آپ کی ضروریات کے مطابق غیر معمولی طبی نگہداشت فراہم کرنے کے لیے حاضر ہے۔ ہمیں اس کے لیے منتخب کریں:
Contact No 0833500817
01/04/2024
*حکومت نے پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا۔*
*وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔*
*نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔*
*ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 282 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔*
*اس کے علاوہ مٹی کا تیل 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 186 روپے 39 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔*
*لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 38 پیسے کمی کردی گئی جس کے بعد نئی قیمت 167روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔*
*پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
Pak Current News
18/03/2024
National Highways & Motorway Police (NHMP)
www.nhmp.gov.pk
CONSTABLE/ JUNIOR PATROL OFFICER
Regular Security & Surveillance BPS-07
25 years Age Limit
No Experience Required
2100 vacancies Available Till 25 Mar 2024
Qualification:
--------------
- Intermediate (F.A/ F. Sc or equivalent) from recognized Board (Minimum 2nd Division).
- Minimum height for male candidates: 5' x 8".
- Minimum height for female candidates: 5' x 4".
- Chest Measurement 33" x 35" for male candidates (relaxable by 1" on both sides).
- Minimum height for the candidates belonging to Balochistan province:
- For Male: 5' x 6" and for female: 5' x 3".
- Valid Car and Motorcycle driving license.
Age Limit:
------------
- 18-25 years with no relaxation.
Domicile Quota:
------------------
- Open Merit- 155
- Punjab-1028 (Open Merit-873, Women-103, Minority-52)
- Sindh(R)-234 (Open Merit-199, Women-24, Minority-11)
- Sindh(U)-158 (Open Merit-132, Women-15, Minority-11)
- KPK-237 (Open Merit-201, Women-24, Minority-12)
- Balochistan-155 (Open Merit-105, Women-33, Minority-17)
- Ex-FATA-67 (Open Merit-53, Women-11, Minority-3)
- GB-23 (Open Merit-18, Women-3, Minority-2)
- AJK-43 (Open Merit-35, Women-4, Minority-4)
Location of Job:
------------------
- All over Pakistan
17/03/2024
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام *BISP میں* نوکریوں کا اشتہار جاری ہوگیا ہے.
درخواست آن لائن جمع ہوگی، کوئی چالان نہیں ہے.
*آخری تاریخ 25 مارچ 2024 ہے....*
16/03/2023
اور #پاکستان حکومت
📌عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 15 مہینے کی کم ترین سطح پر۔*
*🇵🇰16 مارچ 2023💯🤝🏻*
*تیل (ہمارا بلوچستان نیوز) خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر کر 15 مہینے کی کم ترین سطح پر آ گئیں جبکہ کریڈٹ سوئس نے عالمی منڈیوں کو خوف زدہ اور چین میں تیل کی طلب میں بحالی کی امیدوں کے اثر کو ختم کر دیا۔*
*غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق کریڈٹ سوئس کے سب سے بڑے سرمایہ کار سعودی نیشل بینک کی جانب سے کہا گیا کہ وہ کریڈٹ سوئس کی مزید مالی معاونت فراہم نہیں کرسکتے جس کے بعد پرسکون اور استحکام کی طرف واپسی کے ابتدائی آثار معدوم ہو گئے۔*
*برینٹ کروڈ آئل 3.20 ڈالر یا 4.1 فیصد کمی کے بعد 74.25 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے جو دسمبر 2021 کے بعد کی کم ترین سطح ہے اس وقت خام تیل 74.01 ڈالر کا تھا۔*
*اسی طرح امریکا ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ آئل (ڈبلیو ٹی آئی) 2.86 ڈالر یا 4 فیصد کمی کے بعد 68.47 ڈالر پر آ گیا ہے، یہ بھی دسمبر 2021 کے بعد کم ترین سطح پر ہے۔*
06/09/2022
نے #بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
28/08/2022
کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی ادارے 5 روز کیلئے مزید بند کردئیے گئے نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ: بلوچستان کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے سوموار سے جمعہ تک بند رہیں گے، وزیر تعلیم نصیب اللہ مری
کوئٹہ: فیصلہ سیلاب و بارشوں سے ہونیوالی حالیہ تباہی کے باعث کیا گیا، وزیر تعلیم نصیب اللہ مری
کوئٹہ: بیشتر سرکاری اسکولوں میں سیلاب پانی داخل ہوا ہے۔ نصیب اللہ مری
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت کئی اضلاع میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو سرکاری اسکول کالجز میں پناہ دے رہے ہیں، وزیر تعلیم نصیب اللہ مری
28/08/2022
Notice:
All Balochistan Schools Will Remain Close Till Next Friday(2nd September)
, Education Minister Naseebullah Marri
21/07/2022
سابق ڈی جی آئی بی #سلطان آفتاب نئے متخب
#وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی