03/06/2026
competition ✨
who is your favorite better
Almas
03/06/2026
competition ✨
who is your favorite better
25/05/2026
*🚨 آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے پاکستان کی تعریف میں دل کو چھو لینے والی بات کہی ❤️🇵🇰🏏*
ان کا کہنا تھا 🗣️
“ہم پاکستان کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارے ساتھ سیریز کروائی۔ جب بھی ہمارے کھلاڑی پاکستان آتے ہیں تو بہت خوش ہوتے ہیں، کیونکہ یہاں انہیں بے پناہ محبت اور شاندار مہمان نوازی ملتی ہے” 🤝✨
❓آپ کے خیال میں کیا پاکستان اب دنیا کی سب سے بہترین میزبان کرکٹ ٹیم بن چکا ہے؟ 👇
25/05/2026
*🚨 PAKISTAN's LAST 6 ODIs AGAINST AUSTRALIA 🚨*
- 🇵🇰 won by 6 wickets
- 🇵🇰 won by 9 wickets
- 🇦🇺 won by 62 runs
- 🇦🇺 won by 2 wickets
- 🇵🇰 won by 9 wickets
- 🇵🇰 won by 8 wickets
*- 📊 Pakistan won 4 out of last 6 ODIs against Australia.*
25/05/2026
*پاکستان کرکٹ کے 6 باصلاحیت کھلاڑی جنہیں نظام نے برباد کر دیا 🏏😒*
*1. فواد عالم*
پہلے ہی اوورسیز ٹیسٹ میں سنچری ماری، مگر 11 سال تک صرف اس لیے باہر رکھا گیا کیونکہ وہ "پسندیدہ" نہ تھا۔
*2. عامر جمال*
آسٹریلیا میں بیٹ بال دونوں سے چمکا، مگر اندرونی سیاست نے اس کا کیریئر کھا لیا۔
*3. تابش خان*
فرسٹ کلاس میں 600+ وکٹیں، مگر پورے کیریئر میں صرف 1 ٹیسٹ۔ کھلا ہیرا بجھا دیا گیا۔
*4. محمد عباس*
دنیا کے بڑے بیٹرز کو پریشان کیا، پھر بھی 3 سال تک ٹیم سے باہر رکھا گیا۔
*5. حارث سہیل*
کمال کا مڈل آرڈر بیٹر تھا، مگر فٹنس اور مینجمنٹ نے اسے ضائع کر دیا۔
*6. حسین طلعت*
سلیکٹرز کی نظر میں نہ آیا، حالانکہ ہماری موجودہ ٹیم سے ہر شعبے میں بہتر ہے۔
سوال یہ ہے… کیا ہم واقعی اپنے ٹیلنٹ کی قدر کرتے ہیں؟ 🙏
25/05/2026
*A heroic performance from Hasan Ali to get Yorkshire over the line against Derbyshire in the Vitality Blast 🔥*
*Yorkshire needed 56 runs from the last 27 balls with just 2 wickets in hand! Hasan Ali and Andrew Tye chased down the total with 4 balls to spare! 💯*
25/05/2026
🏏 IPL 2026 Playoffs Update
Bhai log, IPL 2026 ka asli dhamaka ab shuru hota hai! 🔥
✅ Qualifier 1: RCB vs GT – Dono teams top form mein hain
✅ Orange Cap: Sai Sudharsan GT – 638 runs
✅ Young Sensation: Vaibhav Sooryavanshi RR – 579 runs, SR 236 🔥
✅ Purple Cap: Bhuvneshwar Kumar RCB – 24 wickets
22/05/2026
*کنفرم کر دیا گیا ہے سلمان علی اغا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے*🇵🇰💥
some no look shots of Rashid khan
super over in ipl
21/03/2025
Hero