02/04/2026
MOD JOBS
Follow this Page for 𝗖𝗦𝗦||𝗣𝗠𝗦 𝗣𝗥𝗘𝗣𝗔𝗥𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 and Educational Info/
🔖English Grammar‼️
02/04/2026
MOD JOBS
01/04/2026
ASF paper Batch 2 💛🌼
28/03/2026
Worth Reading🌱 Lessons from the War by Maleeha Lodhi
14/03/2026
یہ تو وہ بات ہوئی ۔تُم چلو میں آیا اور پھر حالات خراب دیکھ کر غائب 😂😀
14/03/2026
*اِس وقت عربوں کو پاکستان کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان کو اربوں$ کی ضرورت ہے ۔۔!🇵🇰🕊️
کس طرح خارجہ پالیسی کو متوازن رکھا جاتا ہے یہ پڑھ کر آپکو اندازہ ہو جائے گا
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس نے ایران کے حق میں قرارداد پیش کی جو اقوام متحدہ نے منظور نہیں کی، لیکن پاکستان نے اس قرار داد کی حمایت کی-
پھر سلامتی کونسل کے اجلاس میں خلیجی ممالک پر ایرانی جارحیت کے خلاف قرارداد پیش ہوئی، جس کی حمایت میں پاکستان نے ووٹ دیا۔
امریکہ نے اقوام متحدہ کو بتایا کہ ایران کے خلاف کاروائی ضروری تھی کیونکہ ایران ایسے میزائل بنا رہا تھا جس سے یورپ اور امریکہ کو خطرہ ہے۔ پاکستانی مندوب نے اس بات کی حمایت کی۔
اس کے جواب میں ایرانی مندوب نے اقوام متحدہ کو بتایا کہ،”امریکہ اور اسرائیل کے پاس ایسے میزائل پہلے سے موجود ہیں جس سے ایران کی سلامتی کو خطرہ ہے اور ایران کا بھی حق بنتا ہے کہ اپنا دفاع کیا جائے”۔ پاکستانی مندوب نے ایرانی موقف کی بھی حمایت کی۔
*اجلاس ختم ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے صدر نے پاکستانی مندوب کو اکیلے میں بلا کر کہا کہ،"اس طرح ہر قرارداد اور موقف کی حمایت اچھی بات نہیں، پاکستان کو اپنا موقف واضح کرنا چاہیے”۔پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ کے صدر کی بات کی بھی حمایت کی! 🥰😂
06/03/2026
CSS and PMS Aspirants!! ✅
...Kal say Proper Classes ka aghaz ho Raha hai...Jo Aspirants interested hai... Wo ajj sham tak registration KR saktay hai
🚨 Iran's IRGC announces the shutdown of the Strait of Hormuz. It is the world's most vital oil export route.
According to the new policy of the Federal Public Service Commission (FPSC)
For posts in Airports Security Force (ASF) and Teaching posts.
✅ Assistant Director (AD) (16 years education)
✅ Inspector (14 years education)
✅ Senior Elementary Teacher and Lecturer
🌟 There will be NO descriptive / written test now.
🌟 Only MCQs-based screening test will be conducted.
16/02/2026
Bequeath (v) وصیت میں دے جانا
*Meaning*
To leave something to someone by a will.
*Synonym*
Legate وصیت کرنا
Entrust سپرد کرنا
Grant عطا کرنا
*Example:*
The industrialist bequeathed his entire wealth to a charitable trust.
16/02/2026
CSS PMS
English Essay ✅