Q Ads

Q Ads

Share

✓ *Latest admissions & jobs ads*.
✓ *Notifications in edu. dept*.
✓ *Moral funny videos of your taste

12/02/2024

سیٹ کس کو دلوایا گیا؟
لوگ سمجھ چکے ہیں

27/11/2023

کبھی کبھی موت پر اس وقت حیرت ھوتی ھے
جب یہ کسی ایسی زندگی کو اپنی آغوش میں لے لیتی ھے جس کے بارے میں موت کا تصور دور دور تک نہ ھو ایک صحت مند انسان خوش وخرم زندگی گزارتا خوشی کی دہلیز پر بڑی شان سے کھڑا ھو
اور اچانک موت دروازے پر دستک دے کر اس شخص کی زندگی کے اجالوں کو موت کے اندھیروں میں بدل دے تو دیکھنے اور سوچنے والے حیران اور پریشان رہ جاتے ھیں۔
یہ درست ھے کے جینا جھوٹ اور مرنا سچ ھے اور خالق کاٸنات کے ودیعت کردہ کروڑ ہا ذاٸقوں میں سے ایک ذاٸقہ موت کا ہے جو ہر ذی روح نے چکھنا ھے۔
دنیا کی بے ثباتی کے بارے میں کاٸنات کے ہر دانشمند نے لکھا ھے،کسی نے شاعری کے ذریعے ہمیں دنیا کی بے ثباتی کے بارے میں بتایا اور کسی نے غرور اور تکبر سے منع فرمایا یہ سب بجا۔
مگر جن کے پیارے بچھڑ جاٸیں ان کے لیے دکھوں کے پل بھی صدیوں پر محیط ہو جاتے ھیں۔بات ھورہی ھے بچھڑنے اور بچھڑ جانے والوں کی اور ان لوگوں کی جو خود تو خاموشی سے اگلے جہاں چلے جاتے ھیں مگر ان کی جداٸ کا تیر جس کلیجے میں لگتا ھے اس کی زندگی ہمیشہ کے لیے بے رنگ اور بے ذائقہ ضرور ہو جاتی ھے
بس دعا ہے کہ اللہ رب العزت بھائی بلال پاشا کی اگلی منزل اسان اور جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں
آمین ثم آمین😭😭😭😭😭
Bilal Pasha
Learn With Bilal Pasha

30/04/2023
30/04/2023

*National Counter Terrorism Authority (NACTA) Pakistan*
_3rd International Essay Writing Competition_
NACTA is holding 3rd National Essay Writing Competition, ignite your passion for writing and showcase your talent to the world. The prize money for NACTA 3rd Essay writing competition is Rs.50,000/-. Successful candidates will be awarded with certificates.
*Last Date of Submission:* 30 April, 2023
*Details:* https://nacta.gov.pk/3rd-national-essay-writing-competition/





29/04/2023

*Al Nimrah College of Nursing & Health Sciences (ANCNHS), Karachi*
_Affiliated with Dow University of Health Sciences (DUHS), Karachi_
Post RN BS Nursing & Certified Nursing Assistant (CAN) Admissions Session 2023
*Sector:* Private
*Details:* https://ancnhs.edu.pk/
*Apply Online:* https://ancnhs.edu.pk/apply-now/






Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad