AIOU Info & Assignments

AIOU Info & Assignments

Share

Allah is the Best planner.

24/06/2026
23/06/2026

*الرٹ: میٹرک اور ایف اے کے طلبہ دل تھام لیں!*
​سمسٹر خزاں 2025 کے رزلٹ کے لیے تیار ہو جائیں! پورٹل پر " *Taken* " شو ہو چکا ہے اور اب رزلٹ بس کچھ ہی دنوں میں کسی بھی وقت جاری کیا جا سکتا ہے۔
​اللہ پاک سب کو کامیاب کرے۔ آمین! 🤲

23/06/2026

السلام علیکم سٹوڈنٹس! بہت سے طلبہ پریشان ہیں کہ ابھی تک ان کی کلاسز شروع نہیں ہوئیں یا صرف ایک دو کلاسز ہوئی ہیں، جبکہ اسائنمنٹ جمع کروانے کی تاریخ بھی آ گئی ہے۔ تمام سٹوڈنٹس پریشان نہ ہوں، کیونکہ LMS پورٹل اسائنمنٹ نمبر 1 کے لیے اگست تک اوپن رہے گا۔ اس دوران آپ اپنی پہلی اور دوسری دونوں اسائنمنٹس ایک ساتھ بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
جن سٹوڈنٹس نے مجھے اسائنمنٹ کا آرڈر دیا ہوا ہے، ان کو بھی ان کی اسائنمنٹس مقررہ وقت سے پہلے فراہم کر دی جائیں گی۔ جن طلبہ کو ابھی تک اسائنمنٹ موصول نہیں ہوئی، وہ اپنا رول نمبر اور CMS پورٹل سے ٹیوٹر لسٹنگ کا اسکرین شاٹ مجھے سینڈ کر دیں تاکہ ان کی اسائنمنٹ بروقت تیار کر کے ارسال کی جا سکے۔ شکریہ۔

*0317-9950326*

23/06/2026

CMS PASSWORD RESET KRNE KA TAREQA
سی ایم ایس پاسورڈ ریسیٹ کرنے کا طریقہ۔
FOR MORE AIOU GUIDANCE
WHATSAPP
0317-9950326

21/06/2026

📢 *اہم اعلان*

🎓 *سمسٹر بہار 2026 کے امتحانات*
یکم ستمبر 2026 سے باقاعدہ طور پر شروع ہوں گے۔

📄 *رول نمبر سلپ*
تمام طلباء و طالبات کی رول نمبر سلپ *20 اگست 2026* تک جاری کر دی جائے گی۔

🆕 *سمسٹر خزاں 2026 کے داخلے*
یکم جولائی 2026 سے نئے داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔
0317-9950326

21/06/2026

آج شمالی نصف کرے میں سال کا سب سے لمبا دن اور سب سے مختصر رات ہے۔ آج کے بعد دن آہستہ آہستہ چھوٹے اور راتیں لمبی ہوتی جائیں گی۔ یہ سلسلہ دسمبر کے انقلابِ شتوی (Winter Solstice) تک جاری رہے گا، جب سال کا سب سے مختصر دن اور سب سے طویل رات ہوگی

20/06/2026

Matric FA BA results are expected to be announced in first week of july.
InshaAllah

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad