Nimble Quran Academy

Nimble Quran Academy

Share

تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن پاک سیکھے اور اسے دوسروں کو سکھائے ❤️

11/05/2026

Jis ne tumhe bina matlab pyar kiya… wo sirf Maa hai ❤️”“Maa Ki Mohabbat ❤️ Emotional Islamic Reminder”
Maa Allah ki sab se bari rehmat hai ❤️
Is beautiful Islamic reminder mein maa ki mohabbat, qurbani aur izzat ka paigham share kiya gaya hai. Apni maa se mohabbat karein, unki khidmat karein aur unke liye dua karein 🤲
✨ Subscribe to Nimble Quran Academy⁠� for daily Quran reminders, Islamic shorts, tilawat and motivational videos.













08/05/2026

💔 Feeling stressed? Worried? Lost?
✨ Return to Allah — your heart will find peace.
📿 Don’t forget to like, share & subscribe for daily Islamic reminders.

13/04/2026

📖 نِمبل قرآن اکیڈمی – ہماری خدمات
1. آن لائن قرآن کی تعلیم
گھر بیٹھے مستند اور تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھنے کا بہترین موقع۔
2. نورانی قاعدہ / ناظرہ قرآن
ابتدائی طلبہ کے لیے عربی حروف، درست تلفظ اور قرآن پڑھنے کی بنیادی تعلیم۔
3. تجوید کے ساتھ قرآن پڑھانا
قرآنِ پاک کو صحیح مخارج اور تجوید کے اصولوں کے مطابق پڑھنے کی باقاعدہ تربیت۔
4. قرآن کی روانی اور درست تلاوت
تلاوت میں بہتری، روانی اور اعتماد پیدا کرنے کے لیے مسلسل مشق۔
5. حفظِ قرآن میں رہنمائی
منتخب سورتوں یا مکمل حفظِ قرآن کے خواہشمند طلبہ کے لیے خصوصی تعاون۔
6. بچوں اور بڑوں کے لیے کلاسز
ہر عمر کے طلبہ کے لیے الگ اور آسان تدریسی انداز۔
7. لچکدار اوقاتِ تعلیم
طلبہ کی سہولت کے مطابق کلاسز کے اوقات طے کیے جاتے ہیں۔
📞 رابطہ کریں
📧 ای میل: [email protected]
📱 واٹس ایپ: 03023504853

13/04/2026
08/04/2026

📖 قرآن سیکھیں، زندگی سنواریں 📖
"بے شک یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے۔"
✨ Nimble Quran Academy میں ہم آپ کو سادہ اور آسان انداز میں قرآن پاک کی تعلیم فراہم کرتے ہیں:
✔️ ناظرہ قرآن
✔️ تجوید کے ساتھ تلاوت
✔️ ترجمہ اور تفسیر
✔️ بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
💫 آج ہی اپنے اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے قدم بڑھائیں۔
📩 ابھی رجسٹر کریں اور قرآن سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں۔
🤲 قرآن سیکھنا صدقہ جاریہ ہے 🤲

02/04/2026

🌿 حسد اور لالچ – دل کی بیماریاں 🌿
حسد اور لالچ انسان کے دل کو اندر سے کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ حسد وہ آگ ہے جو پہلے خود کو جلاتی ہے، پھر دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی ہے۔ جبکہ لالچ انسان کو کبھی مطمئن نہیں ہونے دیتا، چاہے اسے دنیا کی ہر نعمت کیوں نہ مل جائے۔
📖 قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ: “اور اس چیز کی تمنا نہ کرو جس میں اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے” (النساء: 32)
✨ سبق: ✔ دوسروں کی کامیابی پر خوش ہونا سیکھیں
✔ جو ملا ہے اس پر شکر ادا کریں
✔ دل کو صاف رکھیں، کیونکہ اللہ دلوں کے حال جانتا ہے
🤲 دعا ہے کہ اللہ ہمیں حسد اور لالچ جیسی بیماریوں سے بچائے اور قناعت و شکر کی دولت عطا فرمائے۔
📚 Nimble Quran Academy

02/04/2026

سورة النبا لوگ آپس میں کس چیز کے بارے میں سوال کر رہے ہیںبڑی خبر کے متعلق۔جس میں انہیں اختلاف ہے۔خبردار! وہ جلد جان جائیں گےکیا ہم نے زمین کو بچھونا نہ بنایا؟اور پہاڑوں کو میخیں ۔اور ہم نے تمہیں جوڑے پیدا کیا۔اور تمہاری نیند کو آرام کا ذریعہ بنایااور رات کو ڈھانپ دینے والی بنایااور دن کو روزی کمانے کا وقت بنایا ۔اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان بنائےا ور ایک نہایت چمکتا چراغ (سورج) بنایا۔ #النبأ

26/03/2026

بگڑی بھی بنائیں گے جلوے بھی دکھائیں گے گھبراؤ نہ دیوانو ! سرکار ﷺ بلائیں گے
📖 نِمبل قرآن اکیڈمی – ہماری خدمات
1. آن لائن قرآن کی تعلیم
گھر بیٹھے مستند اور تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھنے کا بہترین موقع۔
2. نورانی قاعدہ / ناظرہ قرآن
ابتدائی طلبہ کے لیے عربی حروف، درست تلفظ اور قرآن پڑھنے کی بنیادی تعلیم۔
3. تجوید کے ساتھ قرآن پڑھانا
قرآنِ پاک کو صحیح مخارج اور تجوید کے اصولوں کے مطابق پڑھنے کی باقاعدہ تربیت۔
4. قرآن کی روانی اور درست تلاوت
تلاوت میں بہتری، روانی اور اعتماد پیدا کرنے کے لیے مسلسل مشق۔
5. حفظِ قرآن میں رہنمائی
منتخب سورتوں یا مکمل حفظِ قرآن کے خواہشمند طلبہ کے لیے خصوصی تعاون۔
6. بچوں اور بڑوں کے لیے کلاسز
ہر عمر کے طلبہ کے لیے الگ اور آسان تدریسی انداز۔
طلبہ کی سہولت کے مطابق کلاسز کے اوقات طے کیے جاتے ہیں۔
📞 رابطہ کریں
📧 ای میل: [email protected]
📱 واٹس ایپ: 03023504853

25/03/2026

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةًۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ(8اے ہمارے رب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے ،اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑاعطا فرمانے والاہے۔

21/03/2026

عید الفطر مبارک 🌙✨

نِمبل قرآن اکیڈمی کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے۔

اس عید پر محبت، بھائی چارہ اور خوشی کو عام کریں 🤍
عید مبارک!

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad
46000