15/01/2026
The Forces Academy Islamabad
Our Mission is to train and Groom potential Officers For The Pakistan Armed Forces.
15/01/2026
Grateful and thanks Capt Haroon for your kind words. Stay always happy and blessed.
08/01/2026
https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-92tVfEdOnRN
Kindly follow and share this account on TikTok please
The CSS SCHOOL ISLAMABAD
The best CSS and PMS Academy in Town.
My student passed out from Navel Academy Mashallah
جو آئی ایس ایس بی ٹرینر سٹوڈنٹ کے ساتھ اکیلے میں بیٹھ کر اس کی پرسنلٹی کو نہیں جانتا اور سٹوڈنٹ کا سیکالوجسٹ ٹیسٹ روانہ چیک اور غلطیاں نہیں بتاتا تو وہ ٹریننگ نہیں وقت ضائع کرنا ہے۔ اپنے لئے اچھے ٹرینر کا انتخاب کریں۔ سویلین ٹرینر سے بہتر ہے خود تیاری کر کیں۔ پچھتاؤ گے
ایک ٹرینر سٹوڈنٹ کے ساتھ بیٹھ کر سٹوڈنٹ کی فیملی بیک گراؤنڈ، ڈیلی روٹین اور مستقبل کی پلاننگ نہیں جانتا تو وہ ٹرینر کس طرح سٹوڈنٹ کو آئی ایس ایس بی کی ٹریننگ دے سکتا ہے ؟ سویلین ٹرینرز نے سٹوڈنٹس کی پرسنلٹی تباہ کی ہے کیونکہ وہ خود ٹریننگ کو نہیں جانتے۔
جس سویلین ٹرینر نے خود آئی ایس ایس بی کا ٹیسٹ نہ دیا ہو اور نہ ملٹری میں سروس کی ہو تو وہ کس طرح آئی ایس ایس بی تیاری کروا سکتا ہے۔ وہ سٹوڈنٹس کی پرسنلٹی کو تباہ کرے گا۔کبھی ان ٹرینرز سے سوال کرو کہ آپ کا آئی ایس ایس بی سے تعلق کیا ہے۔ وہ اس سوال سے بھاگے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
G-9
Islamabad
44000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |