30/09/2025
یہ ہمارے ادارے یونیک اقرا روضۃ الاطفال سکول وارث ویلی کا وہ خوش نصیب بچہ ہے جس نے پنڈی اسلام اباد کے 35 اداروں میں نعت خوانی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے الحمد لله
ابوبکر ولد محمد سیماب class 8th