03/01/2026
استاد الخطباء مدیر اعلی ادارۃالمبلغین مفتی ظہیر احمد ظہیر صاحب،برادر مفتی نعمان عباسی صاحب، برادر خرم بلال منہاس صاحب ،برادر مولانا حزیفہ فاروقی کیساتھ
Islamic Scolar and Teacher
03/01/2026
استاد الخطباء مدیر اعلی ادارۃالمبلغین مفتی ظہیر احمد ظہیر صاحب،برادر مفتی نعمان عباسی صاحب، برادر خرم بلال منہاس صاحب ،برادر مولانا حزیفہ فاروقی کیساتھ
Allah always chooses the best for you.
19/06/2025
وکیل صحابہ و اہلبیت حضرت مولانا طاہر فاروقی صاحب، مشہور ومعروف نعت خواں مولانا قاسم گجر صاحب اور بھائی حافظ ہارون بشیر صاحب اور صحابہ غلام دوستوں کیساتھ کشمیر لسڈنہ تفریحی مقام پر یادگار لمحات۔۔
07/06/2025
EID-UL-ADHA MUBARAK🌙💗
May Allah grant you and your family a peaceful and prosperous life. May the blessings of Allah never leave your side. Wishing you the heartiest EID-UL-ADHA MUBARAK!🐐🤍
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
May Allah accept from us and from you the good deeds.
Regard: M***i M Hamza Rasheed
15/05/2025
آزاد کشمیر جنت نظیر
ولی کامل پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا غزہ کے حوالے سے جلالی بیان
Reading on Friday
The Messenger of Allah (pbuh) said, "Whoever reads Surah Al Kahf on the day of Jumu'ah, will have a light that will shine from him from one Friday to the next". The best time to read it is from Thursday sunset to Friday sunset.
25/12/2024
سنی علماء کونسل تحصیل کلرسیداں کے زمہ داران کا دورہ لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی پاکستان راے حق پارٹی کے راہنماء حافظ احسان صاحب مولانا عامر عباسی صاحب مفتی حمزہ رشید اور نقیب اہلسنت خرم بلال منہاس صاحب
اہلسنت راہنماؤں نے اکابرین علماے دیوبند کے علماے کرام مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ غازی علم الدین شہید اور دیگر علماء کرام کی قبروں پر حاضری دی اور دعاے مغفرت کی۔۔۔۔
۔کلر سیداں کے وفد کا دورہ
لاہور
وفد میں شامل افراد
معروف علمی شخصیت
حضرت مولانا عامر عباسی صاحب
رہنما پاکستان راہ حق پارٹی ضلع راولپنڈی
حافظ محمد احسان صاحب
نقیب اہلسنت
برادرم خرم بلال منہاس صاحب
بندہ احقر
خود شامل تھا۔
پہلے جامعہ محمدیہ چوبرجی میں محبوب العلماء ولئ دوراں استاد جی حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب کی زیارت اور دعس حدیث شریف میں شرکت کی ۔
پھر
میانی قبرستان لاہور میں
سید العارفین حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ
مفسر قرآن
حضرت مولانا موسی خان روحانی البازی رحمۃ اللہ علیہ اور
شہید ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت غازی علم الدین شہید رح کی قبور پہ حاضری کی سعادت حاصل ہوئی
اسکے بعد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ
میں حاضری اور محبوب العلماء ولئ دوراں
حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب کی مجلس میں شرکت کی سعادت میسر آئی
اس موقع پہ وفد میں شامل سبھی افراد حضرت مولانا مفتی حسن ص سے بیعت بھی ہوۓ ۔۔۔۔
03/12/2024
وکیل صحابہ و اہلبیت رضہ حضرت مولانا مفتی ظہیر احمد ظہیر دامت برکاتہم کی طرف سے ہدیہ کتاب۔❤️
03/12/2024
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
مرشد حفظہ اللہ کی اپنے شاگردوں سے محبت۔💕💕