01/01/2025
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا ہے_
یکم رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام مبارک باد
An exclusive on-demand online platform for learning to read and understand Quran Majeed and Islamic
01/01/2025
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا ہے_
یکم رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام مبارک باد
سورۃ النساء آیت نمبر 36❤️
17/12/2024
Assalam o Alaikum 📢
🕌Al-jawad Quran Academy offers online courses 🎧💻📚👨🏻💻
Quran pak qaida 📖classes with tajweed (rouls)
Female teachers are available
days &time on your choice
Flexible timing available.
30 ⏰min class per student.
20 ⏱min for Qaida/Quran and last 10 ⏰min for duas, Namaz,Ziaraat&diniyaat,(Islamic studies)
3 Trial classes are free
Easy to learn and Quran through Internet to all over the world,🌎
contact what's app 📲
+92-3035351306
Forward to other momineen jazakallah 🙏
عیدالفطر کا چاند مبارک!! 🌙🌸
*بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٙنِ الرّٰحِیْم*
"کلام تمہارے بات کرنے سے پہلے تک تمہارے قبضے میں رہتا ہے مگر جب بول پڑتے ہو تو تم اس کے قبضے میں چلے جاتے ہو لہٰذا اپنے کلام کی اسی طرح حفاظت کرو جس طرح تم اپنے سونے چاندی کی حفاظت کرتے ہو کیونکہ بہت سی ایسی باتیں ہیں جو نعمت کو سلب کر کے عذاب لے آتی ہیں۔"
امام علی علیہ السّلام
حوالہ۔ تجلیات حکمت (باب، الکلام)
◻️بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے!
▫️امام محمد باقر علیه السلام فرماتے ہیں:
إنَّ رَسولَ اللّهِ استَقبَلَ بَيتَ المَقدِسِ سَبعَةَ عَشَرَ شَهرا ثُمَّ صُرِفَ إلَى الكَعبَةِ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سترہ مہینہ تک بیت المقدس کو قبلہ قرار دیا، پھر اس کے بعد خانہ کعبہ کی جانب نماز ادا کی۔
📖 # قرب الاسناد، ص 148
*بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٙنِ الرّٰحِیْم*
"جو نہیں جانتے وہ نہ کہو بلکہ جتنا جانتے ہو وہ سب کچھ بھی نہ کہہ ڈالو کیونکہ یقیناً خدا وند عالم نے تمہارے تمام اعضاء و جوارح پر کچھ ایسے فرائض واجب کر دیئے ہیں جن کے ذریعہ روز قیامت تمہارے خلاف حجت قرار دی جائے گی۔"
امام علی علیہ السّلام
حوالہ۔ تجلیات حکمت (باب، الکلام)
🌷 اگلے سال تک عذاب دور رہے گا
🔷️ پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:
مَن أحيى لَيلَةَ القَدرِ حُوِّلَ عَنهُ العَذابُ إلَى السَّنَةِ القابِلَةِ
☝️ جو شب قدر میں بیدار رہے گا، آنے والے سال تک اس سے عذاب دور ہو جائے گا۔
اقبال الاعمال، ج 1، ص 345
◻️اگلے سال شب قدر تک عذاب دور رہے گا!
▫️پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:
مَن أحيى لَيلَةَ القَدرِ حُوِّلَ عَنهُ العَذابُ إلَى السَّنَةِ القابِلَةِ
جو شب قدر میں بیدار رہے گا، آنے والے سال تک اس سے عذاب دور ہو جائے گا۔
📚 اقبال الاعمال، ج 1، ص 345
📿 دو مہینوں کے روزوں کا ثواب
🔷️ امام علی رضا علیه السلام فرماتے ہیں:
مَنْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ آخِرِ شَعْبَانَ وَ وَصَلَهَا بِشَهْرِ رَمَضَانَ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ صَوْمَ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ
📃 جو شخص شعبان کے آخری تین دن روزہ رکھ کر ماہ رمضان کے روزوں سے متصل کرے، حق تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں ساٹھ متصل روزوں کا ثواب لکھے گا۔
📚 فضائل الأشهُر الثلاثة،ج 1 ص 53
*بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٙنِ الرّٰحِیْم*
*پیغام 22 رمضان المبارک پاکستان*
"بدترین اور واضع ترین ظلم، کریم لوگوں پر ظلم کرنا ہے۔"
امام علی علیہ السّلام
حوالہ۔ تجلیات حکمت (باب، کرم)