12/05/2026
𝐈𝐌𝐏𝐎𝐑𝐓𝐀𝐍𝐓 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍!
𝐀𝐒𝐒𝐈𝐆𝐍𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐒𝐂𝐇𝐄𝐃𝐔𝐋𝐄 𝐒𝐄𝐌𝐄𝐒𝐓𝐄𝐑 𝐒𝐏𝐑𝐈𝐍𝐆 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐋𝐢𝐧𝐤 𝐭𝐨 𝐃𝐨𝐰𝐧𝐥𝐨𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐬𝐢𝐠𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐐𝐮𝐞𝐬𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐚𝐩𝐞𝐫𝐬:
https://aiou.edu.pk/assignments-qp
Information about Allama Iqbal Open University (AIOU), Scholarships and jobs
12/05/2026
𝐈𝐌𝐏𝐎𝐑𝐓𝐀𝐍𝐓 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍!
𝐀𝐒𝐒𝐈𝐆𝐍𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐒𝐂𝐇𝐄𝐃𝐔𝐋𝐄 𝐒𝐄𝐌𝐄𝐒𝐓𝐄𝐑 𝐒𝐏𝐑𝐈𝐍𝐆 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐋𝐢𝐧𝐤 𝐭𝐨 𝐃𝐨𝐰𝐧𝐥𝐨𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐬𝐢𝐠𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐐𝐮𝐞𝐬𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐚𝐩𝐞𝐫𝐬:
https://aiou.edu.pk/assignments-qp
25/12/2025
25/12/2025
📢 *اہم اطلاع برائے تمام طلباء!*
🎓 *سمسٹر بہار 2026 (Spring 2026)* کے *داخلے یکم جنوری سے مارچ 2026 سے شروع* ہوں گے اور یہ *تقریباً 2026 تک جاری رہیں گے۔*
کئی طلباء کے ذہن میں یہ سوال آ رہا ہے کہ:
❓ *"جب ابھی ہمارے پچھلے اسائمنٹس بھی جمع نہیں ہوئے اور پیپرز بھی نہیں ہوئے، تو اگلے سمسٹر کے داخلے کیسے شروع ہو گئے؟"*
تو یاد رکھیں!
📘 *اوپن یونیورسٹی (AIOU)* کا یہی سسٹم ہے کہ *نئے سمسٹر کے داخلے، پچھلے سمسٹر کے دوران ہی شروع ہو جاتے ہیں۔*
✅ اس لیے تمام طلباء کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ وقت پر *اپنا داخلہ فارم جمع کروائیں* اور فیس بھی مقررہ مدت میں ادا کر دیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
📅 داخلہ تاریخ: *1 جنوری 2026 تا 1 مارچ 2026*
More info Whatsapp: 03326092430
27/06/2025
Note: Assignment Submission Dates
For any lnformation Contact us
On Official Whatsapp 0332-6092430
27/06/2025
For any lnformation Contact us
On Official Whatsapp 0332-6092430
07/05/2025
Eligibility Criteria for Prime Minister Youth Laptop Scheme
07/05/2025
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آج 7 مئی 2025 کو ہونے والے امتحانات پورے پاکستان میں ملتوی کر دیے ہیں۔