Astrologer / Astronomy Science

Astrologer / Astronomy Science

Share

Date of birth Analysis

08/09/2022

زائچہ میں شمس Sun کا چھٹا گھر میں ہونا آپکی شادی ایسے شخص سے کرواتا ہے جو عمر میں آپ سے بڑا ہوتا ہے اس سے مراد 6 سال 8 یہ دس سال ہے

31/08/2022

10 گھر کی بات
پہلے گھر کا مالک دسویں گھر میں ہوں اور دسویں گھر کا مالک پہلے گھر میں ہوں تو وہ انسان نوکری نہیں کرے گا اپنا ہی کام کرے گا
2 نمبر دسویں گھر میں شمس برج اسد یا حمل میں ہو گا تو سرکاری محکمہ سے جڑا ہوا ہوگا
3 نمبر دسویں گھر میں راہو ہو تو تو راج یوگ ہوتا ہے تو انسان گورنمنٹ سے راجہ سے جڑا ہوا ہوتا ہے
4 نمبر دسویں گھر کا مالک چھٹے آٹھویں یا 12 گھر میں ہو گا تو اس کو کام میں کوئی بھی فائدہ نہیں ملے گا
5 نمبر 10 گھر اسد ہو یا برج حمل ہو اور اس میں شمس ہو تو اس کو سرکاری نوکری ضرور ملے
6 نمبر 7 گھر کا مالک 10 گھر میں ہوگا تو انسان انچی پہنچے والا ہوگا جان پہچان والا ہوگا بڑے لوگوں میں اس کا نام ہوگا
اگر 10 کا مالک 7 گھر میں ہوگا تو پھر بھی یہی یوگ ہوگا
7 نمبر دسویں گھر میں زحل برج جدی دلو یا میزان کا ہوگا تو بچپن غریبی میں گزاری گا دسویں گھر کے علاوہ کنید میں وہ کہیں بھی ہو تو غریبی دیتا ہے اگر مال آ بھی جائے تو پھر زندگی میں دوبارہ غریب ہو جاتا ہے
8 نمبر دسویں گھر کا مالک اگر تیسرے گھر میں چلا جائے تو سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے ہے جتنا مرضی بڑا راجہ ہوگا نہیں تو ہر چیز کھو بیٹھے گا

02/04/2021

میں بنڑ جاواں خاک گلیاں دی،،،،،،،،
تو پیراں نال اڈا تے سہی"،

20/11/2020

🌴🌴جادو پلٹنے کا عمل ھے جو اپ پر جادو کررہا ھے اس کاپتہ خود چل جاے گا جب اس کا جادو اس پر جاے گاتو اپ کو پتہ چل جاے گا کون کر رہا ھے🌴🌴

اس عمل کی زکوۃ نہی ھے یہ عمل ھر صورت کام کرتا ھے ھر کوٸ اس عمل کو کرسکتا ھے عاملين کے نجات دلاتا ھے
اس کو جادو بندش جنات والا احباب سب کریں کٸی عاملين نےیہ عمل اپنے نام سے دینا شروع کیا ھے اچها ھے وہ دیں اس میں انسانيت کا بھلاٸ ھے میری نظر میں جادوگروں ختم کرنا بہتر ھے

انکو وہ احباب لازمی کریں جو کہتے ھے بار بار جادو ھوتا ھے یا ساری زندگی اس مصيبت میں گزرگی علاج پرعلاج کرتے ھے پھر جہاں سے چلے وہی کھڑے بلکہ زیادہ پھس گے یہ انمول تحفہ ھے انسانيت کے لیے

ھر وقت ھر حال ھرصورت کرنا ھے کوٸ عورت کا ناغہ نہی

برائے جادو سحر و بد نظر-

یہ عمل جس کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے
اس عمل کے کرنے جادو، ٹونہ، تعویز جو بھی جلائے ، کھلائے،پلائے،دبائے گئے تھے سب ان کے ہمسائیوں پر واپس پلٹ گیا اور اپ کے سب ھی حالات ٹھیک ہو گئے

اس لیے یہ عمل مجرب المجرب ہے جادوگر کے لیے عذاب ھے

جو جادو ٹونے کو زمین سے، جسم سے ہر جگہ سے کھینچ کر کرنے کروانے والے پر پلٹ جاتا ہے

عمل یہ ہے

🔥یا قابض یا قہار یاممیت یا جبار جس نے جادو کیا اس کا جادو اس پر واپس جاے بحق لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ🔥

ھر وقت پڑھنا ھے لاتعداد بار
تھورے عرصہ میں سارا جادو پلٹ جاے گا

انشااللہ جو بھی جادو ٹونے کے اثرات ھوں گے سب کرنے کروانے والے کی طرف پلٹ جائے گا-اپ آذاد ھو جاوگے اپ خود دیکھے گے جس نے جادو کیا اور جس مقصد کے لیے کیا وہ خود اس میں پھس گیا اس کا وہ حال ھو گا جو وہ اپ کا کرنا چاھتاتھا
نوٹ......
اس عمل کو بغیر بسم اللہ ھر وقت پڑھنا ھے کس بھی حال میں تب بھی پڑھنا ھے یہ عمل عاملين کبھی نہی دے گا کیوں کے اپ ساری عمر اسی میں پھس رہے اس عمل کی قدر کریں
ھر کوٸ عمل کریں جو کہتا ھے کے میرے پر کس نے کچھ کردیا ھے وہ بھی کریں خود معلوم ھو جاے گا اس عمل میں کتنی طاقت ھے

جادو جنات بندش والا سب ھی حضرات اس عمل کو لازمی کریں 🌴🌴

🌴🌴اجازت کے لیے اللہ لکهے🌴🌴اور پوسٹ شئیر کرے تاکہ اگے بھی لوگ کرے

24/10/2020

قسط نمبر 1

زائچہ پیدائش کے بارہ خانے کائنات اور انسانی زندگی کے ہر پہلو پر محیط ہیں
Astrology
زائچے کے بارہ خانوں کی فلاسفی، علم نجوم کے بنیادی رموز و نکات
زائچہ ءپیدائش کے بارہ خانے کائنات اور انسانی زندگی کے ہر پہلو پر محیط ہیں
12 بروج اور 9 سیارگان کی بنیاد پر قائم ہے۔ نئے سیارگان بھی وقت کے ساتھ ساتھ دریافت ہو رہے ہیں اور ان کے حوالے سے نئی تحقیقات جاری ہیں۔
12 بروج (Sign) حمل (Aries) سے شروع ہو کر برج حوت (Pisces) تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ہر برج سے ایک سیارہ وابستہ ہے جسے اس کا حاکم یا مالک کہا جاتا ہے۔ انہی بروج اور سیارگان کی مدد سے زائچہ پیدائش (Birth Chart) تیار کیا جاتا ہے لہٰذا ایک زائچے میں 12 ہی خانے ہوتے ہیں جنہیں گھر بھی (House) کہا جاتا ہے۔ زائچے کے یہ 12 خانے اپنے اندر کائنات اور زندگی کا ہر پہلو رکھتے ہیں۔ ان 12 خانوں کی فلاسفی نہایت اہم ہے جسے سمجھنا ہر اس شخص کے لئے نہایت ضروری ہے جو اس علم سے دلچسپی رکھتا ہے اگر صرف ان 12 خانوں یا گھروں کی مکمل منسوبات پر گفتگو کی جائے تو یقینا علیحدہ سے ایک کتاب تیار ہو سکتی ہے کیوں کہ زندگی یا کائنات کا کوئی پہلو ایسا نہیں ہے جس کا یہ خانے احاطہ نہ کرتے ہوں۔
زائچے کا پہلا گھر
زائچے کا پہلا گھر یا خانہ طالع پیدائش Ascendant) (یا رائزنگ سائن کہلاتا ہے۔ ہندی میں اسے لگن کہتے ہیں،اسے معلوم کرنے کے لئے کسی بھی شخص، جگہ ، ملک کی مکمل تاریخ پیدائش کے علاوہ پیدائش کے وقت اور مقام کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور مخصوص حسابی طریقے سے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ پیدائش کے وقت اس مقام کے سامنے دائرئہ بروج کا کون سا برج اور اس کا کون سا درجہ طلوع تھا۔ بس اسی درجے اور برج کو پہلا گھر اور اس گھر کا پہلا درجہ کہا جاتا ہے۔پہلا گھر
خود صاحب زائچہ کی ذات اور جسمانی ساخت کو ظاہر کرتا ہے۔ اسی گھر سے صاحب زائچہ کی شخصیت ،بچپن کے تجربات، اس کا دنیا کے بارے میں نظریہ، رہنما خصوصیات وغیرہ کے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ ہم پہلی ملاقات میں دوسروں پر کیا تاثر چھوڑتے ہیں۔ ہمارا دفاعی طریقہ کار کیا ہے۔ ہماری انا کیسی ہے، ہم اپنے ذاتی معاملات میں کیسے ہیں؟ ان تمام امور پر یہی پہلا گھر روشنی ڈال سکتا ہے اور اسی پہلے گھر پر موجود ہمارا برج پیدائشی برج کہلائے گا اوراس برج کا حاکم سیارہ ہمارا ستارہ کہلائے گا ۔اسی ستارے کی دائرہ بروج میں یا زائچے میں اچھی یا بری پوزیشن ہماری اور ہمارے حالات کی اچھائیاں اور برائیاں بیان کرے گا
تیسرا گھر
زائچے کا تیسرا گھر بنیادی طور پر سیکھنے اور سکھانے کا خانہ ہے۔ انسانی ذہن اور ذہانت، تعلیم و تربیت، باہر کی دنیا، چھوٹے سفر یعنی اندرون ملک، چھوٹے بہن بھائی، عزیز رشتے دار، سواری، پڑوسی، انسان کی مثبت اور منفی سوچیں یا یہ کہ جس طریقے پر آپ کا دماغ کام کرتا ہے اسی گھر سے منسوب ہے۔ اس کے علاوہ لکھنا، پڑھنا، بات چیت، درس و تدریس، روز مرہ کے معمولات، خط و کتابت، رسائل، اخبارات اور دیگر کتب، ریڈیو، ٹیلی ویژن یا دیگر ذرائع ابلاغ وغیرہ اسی گھر سے دیکھے جا سکتے ہیں۔

10/10/2020

اچھا رزلٹ زہرہ 1گھر میں خوبصورت ہوگا. چہرے، منہ اور آنکھیں ، خوبصورت اور روشن ہو ں گے منصفانہ ہوگا

اس کے پیٹ ، کمر یا اندرونی حصوں پر تل ہو سکتا ہے. بارہویں سال میں اس کی پیشانی پر داغ لگ سکتا ہے .جسم صحت مند ہو گا

اور طویل زندگی ہو گی. صاف ہو گا اور صاف، زیورات اور صاف کپڑوں کا شوق ہو گا. مذہبی، ہو گا،. با فنون اور دستکاری میں ہنر مند ہو گا

اور شاعری سے لطف اندوز ہوگا باتو ں میں دوسرو ں کو ہرا دے گا اور خوشی اور پیار والا ہو گا. گانا، پینٹنگ اور کھیل آلات کا شوق ہو گا. لوگ اس کی میٹھی آواز اوراچھے رویے کی وجہ اس کا احترام کریں گے

اچھی نیچر کا ہو گا. اس کی تقریر، مقناطیسی رویے میٹھا اور خوش فطرت اور پرکشش ہو گا. یہ شخص، بہت سے آرٹ میں ہنر مند عا لم مقبول اور ہوشیار ہو گا. خاندان کا خیر خواہ ہو گا اور بادشاہ کے طور پر بہادر ہو گا کئی اقسام کے زیورات، کپڑے اور جو لری کو حاصل کرے گا. مخالف جنس اور کشش والی مخالف جنسی کے سا تھ تعلقات ہو سکتے ہیں. جنسی کارروائیوں میں ہنر مند ہو سکتا ہے اور آسانی سے مخالف جنس کی سہولت حا صل کر سکتا ہے. جنسی طور پر مضبوط اور مخالف جنس کے ساتھ تعلقات ہو سکتے ہیں پرجوش خوشی محبت، والا ہو گا. آرام کی کمی نہیں ہو گی.، امیر آرام دہ اور پرسکون، اور بادشاہ کی طرف سے حما یت ملے گا. حکومت کی طرف سے عزت حاصل کر سکتا ہے

اچھے کمپنی سے لطف اندوز اور اچھے کا م انجام دے گا. مضبوط دشمن کو آسانی سے شکست دے گا. فنکارانہ گھر میں رہے گا اچھی قسمت اور آرام سے رہے گا بزنس آسا نی سے چلے گا لیکن مشکلا ت کا سا منا زیا دہ کر ئےگا

کچھ بچے ہو ں گے بیٹے کی لمبی زند گی ہو گی عام کا م کر نے میں اور عوام کے کا م کر نے میں کامیاب ہو گا.

شاعر، ڈرامہ، ناول نگار، ، یا ایک کلاکار کے ذریعے شہرت حاصل کرے گا اچھی پوزیشن حا صل کر ئے گا بیو ی اچھی ہو گی

برا رزلٹ زہرہ 1گھر : بہت باتونی ہو گا. گیسٹرک کی بیماری اور تیزابیت سے متاثر ہو گا. کتے یا سینگوں والے جانور کی طرف سے نقصان پہنچایا جا سکتا.ہے ناشکرا ہو سکتا ہے . آنکھ کی بیماری کا شکار ہو .گا دو بیو یا ں ہو ں گی

10/10/2020

♌LEO
برج اسد حاکم سیارہ شمس
لکی نمبر 8
لکی اسٹون زمرد
لکی دن اتوار
نحوس سیارے راہو کیتو قمر
برج اسد ایک اتشی برج ہے جس پر شمس کی حکمرانی ہے قوت حیات ۔ذہانت ۔بیٹوں ۔سوشل اسٹیٹس ۔رتبے ۔پیشے ۔باپ۔شاہی۔وقار ۔کا کارک significator ہے برج اسد والوں کو مضبوط شمس نیک طبیعت کردار اور قوت ارادی عطا کرتا ہے یہ برج بیٹ کے بلائی حصہ ریڑھ حرام مغز پیٹھ جگر پتا تلی اور لبلبہ پر حکومت کرتا ہے اگر شمس مضبوط ہو تو اسد والوں کی صحت اچھی ہوتی ہے ورنہ کمزور جسم دل کے عوارض خون ریڑھ پیٹھ ہڈیوِں تلی لبلبہ جگر پیٹ کمزور نظام ہضم بخار وغیرہ کی شکایت ہوسکتی ہے کمزور بینائی اسٹیمنا اور قوت ارادی کا بھی مسلہ رھتا ہے شمس ان کا بنیادی برج ہے
اسد ایک ثابت غیر متحرک مثبت ۔مردانہ ۔فیض ۔رساں بانجھ ۔اور ۔جوپایہ برج ہے ۔اگر مضبوط شمس کے ساتھ طلوع ہو تو صاحب زائچہ کو معزز فیاض بناتا ہے اور شاہانہ شخصیت عطا کرتا ہے یہ لوگ توجہ مرکز بننے کو ترجیح دیتے ہیں برج اسد ذہانت ۔مضبوط وقت ارادی پہل کاری ۔اختیارات سے اگاہی اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت عطا کرتا ہے یہ لوگ وزن کے حامل خارج بین ۔حاکم ۔اچھے سامع ۔اشرافی۔ثابت ۔قدم ۔ڈرامائی اور دلیر ہوتے ہیں انہیں پیشہ وارانہ نقصان پہنچ سکتا ہے برج اسد انھی بااختیار غالب پر عزم حاسد بے صبر ضدی طلب گار چڑچڑا ۔من موجی ۔اور حاکمیت کوقائم رکھنے اور اسےوسعت دینے کےلئے بے چینی عطا کرتا ہے راہو کیتو کے علاوا قمر بھی فعلی منحوس بن جاتا ہے
زحل کی ٹرازٹ اسد والوں کے لئے کسی بھی گھر کے لئے منحوس نھی ہوتی اور مریخ پہلے دوسرے چوتھےساتویں آٹھویں یاں بارویں میں انہیں مینگلیگ نہیں بناتا
عطارد اسد والے کے دوسرے گھر پر حکومت کرتا ہے اسٹیٹس سے متعلق ہے لہاذا ان کا رتبہ مختصر مدت کا ہوتا ہے ایک کے بعد دوسرے مسائل حل کرنے میں لگے رہتے ہیں دوسرے کے خیالات کا خیر مقدم کرتے ہیں خود اپنی توثیق کے مطابق اپنی لیڈر شپ سے پیچھے نہیی ہٹتے وہ دوسرے پر عنایات کرنے کے لئے بے چین رہتے ہیں تاکہ لوگ انہیں بااثر سمجھیں وہ قصور وار کو سزا دیے بغیر نہیں رہتے اور ش*ذ ونادرہی کسی کو معاف کرتے ہیں جب تک وہ کلی طور پر ان کے سامنے گھٹنے نہ ٹیک دے
ایک بادشاھ کو تمام ماھرین کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ آرام طلبی کا متحمل نہیں ہوسکتا لہذا قمر وہ سیارہ ہے جو آسائش کی نمائندگی کرتا ہے اسد والوں کے لئے فعلی منحوس ہے پیر والے دن سفید کلر کی چیزوں کا صدقہ کریں
چاول دودھ دہی انڈا برفی وغیرہ
اسدی لوگ انتہائی چوکنا ہوتے ہیں اور مخالفانہ سرگرمیوں اور مسائل کو فورا محسوس کر لیتے ہیں
ایک مضبوط شمس اسد والوں کو دلکش شخصیت اچھی سماجی حیثیت عطا کرتا ہے اور کمزور شمس قوت مردمی سے محرومی حیثیت سے محرومی صحت کمزور کرتا ہے
ایک مضبوط عطارد انہیں دولت اسٹیٹس اور خوشگوار تعلقات عطا کرتا ہے ایک بادشاہ کی مالی ترقی اور موج مستی پر زہرہ کی حکمرانی ہے جس کا تعلق تیسرے گھر سے ہے ایک مضبوط زہرہ انہیں اچھا اقدام قائدانہ خوبیاں وزن مہم جویانہ فطرت ۔محبت سوجھ بوجھ اور رابطہ کی صلاحیت شجاعت چھوٹے بھائی اور اچھا نظام تنفس عطا کرتا ہے اگر زہرہ کمزور ہو تو تو زہرہ سے منسوب معاملات کا بگاڑ اور محرومی ہوتی ہے لوح زہرہ بنوا کر پاس رکھیں
مشتری پانچویں گھر کا حاکم ایک مضبوط مشتری عمدہ ذہانت جزباتی خوشیاں اولاد محبت کی شادی سٹے بازی بانڈ انعامی اسکیم میں سرمایہ کاری اور اچھی صحت
زحل کی ساتویں گھر کا حاکم ہے ایک مبوط زحل انہیں اچھی شریک حیات اور کاروبار میں اچھا پارٹنر قوت مردمی بیرون ملک میں آرام وآسائش اچھی زندگی عطا کرتا ہے جب کہ کمزور زحل ان معاملات کا بگاڑ اور محرومی کا سبب بنتا ہے
مریخ ناویں گھر کا نمائندہ ہے جو باپ اور مال وزر پر حکومت کرتا ہے ایک مضبوط مریخ انہیں مال وزر مال دار باپ اچھا معلم استاد مذہب زیارات مختصر دورانیہ کا طویل سفر اور غیر ملک میں اچھی آرام ہ زندگی عطا کرتا ہے جبکہ ایک کمزورمریخ ان معاملات کو نقصان اور محرومی کا سبب بنتا ہے
ایک مضبوط قمر انہیں آرام آسائش ذہنی سکون اور غیر ملک اچھی زندگی عطا کرتا ہے جب کہ اپنے گھر میں ہو
اگر کمزور ہو تو یھی سب معاملات ڈسٹرب ہوسکتے ہیں
فعلی سعد سیارے مریخ شمس عطارد مشتری زحل جب مضبوط ہوں تو لیڈر شپ کے حصول میں یقیناََ مدد کرتے ہیں چاھیے وہ معمولی گھرانے میں پیدا ہو گھروں میں المناک واقعات صرف اس صورت میں پیش اتے ہیں جب ایک یاں کئی منحوس سیارے قمر راہو کیتو گھروں کے پانچ ڈگری سے اپنا اثر مرتب کرتے ہوں
ہر ساک جنوری اور فروری کے مھینوں میں جب عطارد زہرہ شمس برج جدی سے گزرتے ہیں تو صاحب زائچہ صحت کے مسائل تنازعات اور مالی تنگی کا شکار ہوتاہے اسی طرح مچتری زحل راہو کیتو برج جدی میں ٹرازٹ کرتے ہیں تو صحت کے مثائل نقصانات تنازعات ہوتے ہیں برحال
راہو کیتو اور قمر کی کاٹ کی جاتی ہے مشتری اور زحل کو طاقت پہچائے جاتی ہے الواح ورد کلر کے ذریعے ان شاء اللہ پھر سب معاملات بہتر ہو جاتے ہیں اللہ کے فضل کرم سے یہ ویدک آسٹرولوجی علم نجوم اور نمبرالوجی کے طابق ہے جس کے لئے وقت پیدائش تاریخ پیدائش مھینہ سال پیدائش شہر ضلع پیدائش لازمی ہوتا ہے

10/10/2020

مریخ زہرہ پیدائشی زائچے کے 8گھر میں ہومریخ 8گھر میں نحس ہوتا جبکہ زہرہ اچھا ہوتاہے

مریخ زمین مکان کا نقصا ن کروائے گا اور ایکسڈنٹ کروائے گا زہرہ جیون ساتھی کو بیما ر کرئے گا وصیت میں دولت دیتا ہے

اگر زہرہ اکیلا ہوتا تو وصیت میں کی گی دولت آرام سے مل جاۓگی

مگر مریخ کی وجہ سے کورٹ کیس کے بعد ملے گی

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad