PomPak - Islamabad

Pakistan’s first E-learning Financial Literacy Game “PomPak – Learn to Earn”,
This will help you learn the essentials of saving, budgeting, borrowing, among many other financial topics.

25/05/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹








•






24/04/2024

🌟 Scholarship Alert: South Korea Scholarships Without IELTS – 2024🌟

📍 Location: South Korea

🎓Level: Bachelors, Master's & Phd

💰 Benefits: Fully Funded

🎓 Eligibility: Eligible to all Nationals

⏰ Deadline: Varies via Korean Universities

🔗 *Apply Now:* https://scholarkai.com/south-korea-scholarships-without-ielts-2024/

Never miss a life changing opportunity..!
*Stay Connected:*

🔗WhatsApp: https://rb.gy/ggqsc8 | https://rb.gy/53c9jz
🔗 LinkedIn: https://tinyurl.com/3ky353mp
🔗 Telegram: https://t.me/Scholarkai | https://t.me/scholarkai
🔗 Instagram: Follow: https://rb.gy/mk0zya
🔗 Facebook: https://rb.gy/g3jrjj | https://rb.gy/2gp752
🔗 TikTok: Follow: https://rb.gy/blpofw
🔗 YouTube: Subscribe: https://tinyurl.com/4fjkuuty

🔖 Tags:

, , , , , ,

10/04/2024

🌟 Opportunity Alert: Nokia Visiting Professor Scholarships – 2024🌟

📍 Location: Finland

🎓Level: Conferences & Travel Grants

💰 Benefits: Partially Funded

🎓 Eligibility: Eligible to all Nationals

⏰ Deadline: May 24, 2024 via Nokia Foundation

🔗 *Apply Now:* https://scholarkai.com/nokia-visiting-professor-scholarships-202/

Never miss a life changing opportunity..!
*Stay Connected:*

🔗WhatsApp: https://rb.gy/ggqsc8 | https://rb.gy/53c9jz
🔗 LinkedIn: https://tinyurl.com/3ky353mp
🔗 Telegram: https://t.me/Scholarkai | https://t.me/scholarkai
🔗 Instagram: Follow: https://rb.gy/mk0zya
🔗 Facebook: https://rb.gy/g3jrjj | https://rb.gy/2gp752
🔗 TikTok: Follow: https://rb.gy/blpofw
🔗 YouTube: Subscribe: https://tinyurl.com/4fjkuuty

🔖 Tags:
, , , ,

24/02/2024

‏وہ جو کہتے تھےعمران خان کو 2018 میں لایا گیا تھا۔
ان سے 2024 میں پورا زور لگا کر بھی نواز شریف نہیں لایا جا سکا🤣

10/02/2024

Ye Jin khabees demagho KO 2018 Yaad AA Raha unky liye phakki

صحیح کہا اس وقت بھی سسٹم بند کر کے خان
کی سیٹیں کم کی تھیں ۔

10/02/2024

ایک بے نشان پارٹی نے بڑوں بڑوں کے نشان مٹا کر رکھ دیے۔۔۔🔥

07/02/2024

8 فروری 2024 ان شاء اللہ ♥️

میرا ووٹ ناموس رسالت کے محافظ کے نام
میرا ووٹ 6.1 جی ڈی پی گروتھ کے نام
خزانے میں ریکارڈ رویزور 27 بلین ڈالر کے نام
میرا ووٹ ریکارڈ ٹیکس کلیکشن کے نام
میرا ووٹ عالمی دن 27 مارچ ناموس رسالت و اسلاموفوبیا کے نام
میرا ووٹ او آئی سی کی چیئرمین شپ لینے والے کے نام
میرا ووٹ بلین ٹری سونامی کے نام
میرا ووٹ 5 انٹرنیشنل ایوارڈز کی حامل بی ارٹی کے نام
میرا ووٹ ایم 7 اور ایم 8 موٹروے کے نام
▪︎ میرا ووٹ شوکت خانم کے نام
▪︎ میرا ووٹ رحمت اللعالمین اتھارٹی کے نام
میرا ووٹ پاکستانیوں کی سعودی جیل سے رہائی کے نام
میرا ووٹ ای وی ایم کے نام
▪︎ میرا ووٹ القادر یونیورسٹی کے نام
▪︎ میرا ووٹ مہمند اور دیامر باشا ڈیم کے نام
▪︎ میرا ووٹ صحت کارڈ کے نام
▪︎ میرا ووٹ احساس شلٹرز ہومز کے نام
▪︎ میرا ووٹ احساس لنگر خانوں کے نام
▪︎ میرا ووٹ احساس کفالت کے نام
▪︎ میرا ووٹ ابسلوٹلی ناٹ کے نام
▪︎ میرا ووٹ ڈرونز کی روک تھام کے نام
▪︎ میرا ووٹ خودمختار پاکستان کے نام
▪︎ میرا ووٹ انصاف کے نام
▪︎ میرا ووٹ رول آف لا کے نام🏏🌹
میرا ووٹ ایکسپورٹس کو 40 فیصد پر لے جانے والے کے نام
میرا ووٹ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ترقی کے نام
میرا ووٹ سیل فون ، آٹو موبائل انڈسٹری کی پاکستان میں لوکل ڈویلپمنٹ کے نام
میرا ووٹ آئی ٹی کو پاکستان کا ٹیکس فری شعبہ بنانے کے نام
پی آئی اے آئی سی ، ڈیجی سکلز کا آغاز کرنے کے نام
میرا ووٹ کامیاب جوان کے تحت 50 لاکھ تک کاروباری معاونت فراہم کرنے کے نام
میرا ووٹ حلف نامہ ختم نبوت نکاح و شناختی کارڈ میں لازمی قرار دینے والے کے نام
میرا ووٹ سنگل نینشل کریکولم کے نام
میرا ووٹ انصاف کے نام حق کے نام
میرا ووٹ ایمان کے نام
میرا ووٹ عمران کے نام

07/02/2024

‏غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ ودو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج سر دارا ۔۔
یاد رکھیں! جس قوم کے جوانوں میں ضمیر اور غیرت زندہ ہو تو دنیا کا کوئی طاقت اس قوم کو شکست نہیں دے سکتا اور اگر حوس اقتدار اور ڈالروں کی عادت پڑ جائے تو وہ قوم ہمیشہ ہی غلام رہ جاتے ہیں ،
آج کی رات ہمارے بے غیرت اور بے ضمیر محافظوں کے نام!
ووٹ مرد حق مرد مومن عمران خان صاحب کے نام

19/11/2021
17/11/2021

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PomPak - Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share