ᴏɴʟɪɴᴇ Qᴜʀᴀɴ ᴇᴅᴜᴄᴀᴛɪᴏɴ

ᴏɴʟɪɴᴇ Qᴜʀᴀɴ ᴇᴅᴜᴄᴀᴛɪᴏɴ

Share

We teach Online Quran

22/05/2026

وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیۡنَ تُظۡہِرُوۡنَ ﴿۱۸﴾اور اسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی ( اس کی تسبیح کرو ) اور اس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے ۔

19/05/2026

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ کُلُوۡا مِمَّا فِی الۡاَرۡضِ حَلٰلًا طَیِّبًا ۫ ۖوَّ لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۶۸﴾اے لوگو ! زمین میں جو حلال پاکیزہ چیزیں ہیں وہ کھاؤ ، ( ١٠٦ ) اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو ۔ یقین جانو کہ وہ تمہارے لیے ایک کھلا دشمن ہے

19/05/2026

یُخٰدِعُوۡنَ اللّٰہَ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَ مَا یَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ؕ﴿۹﴾وہ اللہ کو اور ان لوگوں کو جو ( واقعی ) ایمان لاچکے ہیں دھوکا دیتے ہیں ۔ اور ( حقیقت تو یہ ہے کہ ) وہ اپنے سوا کسی اور کو دھوکا نہیں دے رہے ، لیکن انہیں اس بات کا احساس نہیں ہے ( ١١ )

18/05/2026

“اللہ پر یقین رکھو تو کامل رکھو، پھر اُس میں شک نہ ہو۔
صرف اچھا گمان رکھو، صبر اختیار کرو،
کیونکہ اللہ اپنے بندے کے گمان کے مطابق معاملہ فرماتا ہے۔”

14/05/2026

‏♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️

12/05/2026

جو نصیب میں ہوتا ہے وہ چل کر آتا ہے، اور جو نصیب میں نہیں ہوتا وہ آ کر بھی چلا جاتا ہے۔ بس اللہ کی تقسیم پر راضی رہنا سیکھ لیں۔ 🎀❤️

11/05/2026

جس دل میں اللہ کی محبت ہو، وہاں خوف نہیں سکون رہتا ہے
دنیا کی ہر محبت عارضی ہے، مگر اللہ کی محبت ہمیشہ باقی رہتی ہے
اللہ سے محبت کرو، وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا 😌

11/05/2026

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰی عَبۡدِہِ الۡکِتٰبَ وَ لَمۡ یَجۡعَلۡ لَّہٗ عِوَجًاتمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے اپنے بندے پر کتاب نازل کی ، اور اس میں کسی قسم کی کوئی خامی نہیں رکھی ،

04/05/2026

وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ ہُوَ مُؤۡمِنٌ فَلَا یَخٰفُ ظُلۡمًا وَّ لَا ہَضۡمًا ﴿۱۱۲﴾اور جس نے نیک عمل کیے ہوں گے ، جبکہ وہ مومن بھی ہو ، تو اسے نہ کسی زیادتی کا اندیشہ ہوگا ، نہ کسی حق تلفی کا ۔

30/03/2025

اَلَمۡ تَکُنۡ اٰیٰتِیۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ فَکُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾۔ ( ان سے کہا جائے گا کہ : ) کیا میری آیتیں تمہیں پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں؟ اور تم ان کو جھٹلایا کرتے تھے ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Islamabad