10/05/2026
🌸 Happy Mother’s Day 🌸
ماں محبت، دعا، قربانی اور شفقت کا دوسرا نام ہے۔
نیو اسلامیہ اسکول کی جانب سے دنیا کی تمام عظیم ماؤں کو مدرز ڈے مبارک ہو۔ 💖
اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت رکھے اور اُن کے سائے کو ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین 🤲
🏫 New Islamia School
“علم کے ساتھ اخلاق اور اعتماد”