AIOU Information

AIOU Information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIOU Information, Education, Allama Iqbal Open University, Sector H-8,, Islamabad.

15/01/2023
15/01/2023


Attestation Only Accept With Name Stump
15/01/2023

Attestation Only Accept With Name Stump

  : اپلائی لنک 👈 https://tr.aiou.edu.pkLast Date for Apply 10/10/2022علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی رج...
25/09/2022

:
اپلائی لنک 👈 https://tr.aiou.edu.pk
Last Date for Apply 10/10/2022
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز!
اس مقصد کیلئیے “آگہی ٹیوٹرز پورٹل” بنایا گیا ہے۔
ایسے تمام کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ جو یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں وہ اس پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔
ایسے ٹیوٹرز جو پہلے سے یونیورسٹی میں رجسٹرڈ ہیں ان کو بھی اس پورٹل کے ذریعے ای-رجسٹریشن کرنا ہو گی۔
رجسٹریشن کے لیے تعلیمی اہلیت :
1۔میٹرک کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )
2۔ایف اے کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین
3۔بی۔اے / بی کام کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین
4۔ماسٹر/بی ایس (چارسالہ پروگرام ) کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین ایم فل / پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والوں امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی۔
5۔بی ایڈ /اے ڈی ای پروگرام کے لیے ماسٹر ڈگری ( ایم۔اے ایجوکیشن یا ایم ایڈ-سیکنڈڈویژن)
ٹیوٹر شپ کے لیے درکارتجربہ :
1۔گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس -16 اور اس سے اوپر والے سکیل کے لیے) کم از کم 2 سال ٹیچنگ کا تجربہ
2۔ گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس 11 سے بی پی ایس 15 سکیل ) کے لیےکم از کم 3 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ
3۔ ایم فل اور پی ایچ ڈگری والے امیدوران کے لیے کوئی تجربہ درکار نہیں ہے۔
4۔پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والوں ٹیچرز کے لیے 5 سال کا ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔
5۔ایسے اساتذہ کرام جو کہ بڑے اداروں ، ملحقہ کالج ، یونیورسٹیں میں کام کرتے ہیں ۔ان کے لیے 2 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔
6۔یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران کے لیے 1 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا

بی اے ، بی کام ایسوسی ایٹ ڈگری ، بی بی اے، بی ایس اور بی ایڈ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹلنک https://aiou.edu.pk/addvertise/Da...
22/09/2022

بی اے ، بی کام ایسوسی ایٹ ڈگری ، بی بی اے، بی ایس اور بی ایڈ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ
لنکhttps://aiou.edu.pk/addvertise/DateSheet/DateSheets_Spring_2022/Date-Sheet%20Phase-II.pdf

Address

Allama Iqbal Open University, Sector H-8,
Islamabad
44000

Telephone

+9251111112468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIOU Information:

Shortcuts

Share

Category