25/12/2022
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن مجید حفظ یا ناظرہ، تجوید ترجمہ و تفسیر کے ساتھ اور درس نظامی سیکھنے کے خواہشمند حضرات ہم سے رابطہ کریں۔ درجہ ذیل سہولیات میسر ہیں:-
1۔ وقت کی پابندی کے ساتھ انتہائی مناسب فیس
2۔ دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ تجربہ کار اسلامی سکالر ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے کوشاں
3۔ وقت پر قرآن پاک کی تکمیل اور اس کے ساتھ نماز ، دعائیں اور احادیث
4۔ والدین اور بچوں کے ساتھ ہر معاملہ میں مکمل تعاون۔ اور اس کے علاوہ ہر وہ سہولت جو آپ کی ضرورت ہے اس کو پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
*فیضان آن لائن قرآن اکیڈمی۔ رابطہ نمبر https://wa.me/c/923482612603
(کلاس بذریعہ سکائپ ہوگی)
*داخلے جاری ہیں*
21/12/2022