Jamia Sher.e.Rabani Islamabad

Jamia Sher.e.Rabani Islamabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Sher.e.Rabani Islamabad, Education, Islamabad.

25/05/2026

🕌 Eid-ul-Adha Prayer Gathering
Join us for the blessed Eid prayer at Jamia Masjid Sher-e-Rabbani F-9 Islamabad.
May this Eid bring peace, unity, blessings and happiness to all. 🌙✨

🕗 Eid Prayer Time: 8:00 AM
📍 F-9 Islamabad

14/05/2026

🌙 عیدالاضحیٰ کی خوشیوں کو سنتِ ابراہیمیؑ کے جذبے کے ساتھ مکمل کریں۔
🐄 جامعہ شیربانی F-9 اسلام آباد میں اجتماعی قربانی کے بہترین اور بااعتماد انتظامات۔
📞 محدود نشستیں — ابھی رابطہ کریں۔
03479171814

#عیدالاضحیٰ

#قربانی2026
















13/05/2026

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

*بعد ازیں* : شرقپورشریف کی سرزمین کو یہ عظیم سعادت حاصل ہے کہ آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپورشریف ، اعلیٰ حضرت میاں شیر محمد شرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کی اتباعِ سنت کی روشن تعلیمات کے باعث مرکزِ انوار بنا۔ آپ کی روحانی برکات سے بڑے بڑے سادات گھرانوں کے چشم وچراغ ، علمائے کرام اور اہلِ دانش فیض یاب ہوئے، حتیٰ کہ شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ جیسی عظیم ہستیاں بھی شرقپورشریف سے فیض یاب ھوئی اور پھر حضرت میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ جنہوں نے نویدِ شیرربانی کے مطابق اتباع سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جلائی ھوئی شمع کی روشنی کو جاری و ساری رکھا اور پوری زندگی اسی مقدس مشن کی خدمت میں بسر فرمائی۔
اتباعِ سنت، خدمتِ خلق، تبلیغی، اصلاحی اور روحانی میدان میں آپ کی خدمات کو تمام آستانوں کے جید مشائخ و علماء نے بھی کھلے دل سے سراہا اور اسی وجہ سے آپ کو فخرالمشائخ کے لقب سے یاد کیا جانے لگا ۔اور سب سے عظیم بات کہ آپ رح کو بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں ایسی قبولیت نصیب ہوئی کہ سلسلہ عالیہ قادریہ کے ایک عظیم بزرگ نارووال کے شیخ طریقت سید زادے ، حضرت پیر سید سیف اللہ گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کو بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روحانی بشارت عطا ہوئی کہ:

*“آج پوری دنیا میں میرے امتیوں میں سے جو مجھے سب سے زیادہ محبوب ہے، وہ میاں جمیل احمد شرقپوری ہیں۔”*

سبحان اللہ ! سبحان اللہ !
یہ کوئی معمولی بات نہیں کہ ایک جلیل القدر سید زادے اور صاحبِ نسبت قادری بزرگ، علماء و مشائخ کے مجمع میں ایک نقشبندی شیخ، جو ارائیں برادری سے تعلق رکھتے ہوں، ان کے متعلق ایسی عظیم بشارت بیان فرمائیں۔
ایسی عظیم ہستی کی مبارک زندگی، ان کے اوصاف، روحانی مقامات اور بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں ان کی قبولیت کے راز کو سمجھنے اور جاننے کے لئے:
قومی فخرالمشائخ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ھے جس میں مختلف یونیورسٹیوں کے پروفیسر ، ڈاکٹر اور ریسرچ سکالر اپنے اپنے مقالہ جات پیش،کریں گے ۔
صاحب ذوق احباب اس عظیم علمی ، تحقیقی اور روحانی پروگرام میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور اپنی روحانی تسکین کے ساتھ ساتھ محققین کی تحقیقی گفتگو سے مستفیض ھوں گے ۔
اہل زوق احباب سے گزارش ھے کہ اس اہم کانفرنس میں بروقت تشریف لا کر اپنے علم و ذوق اور روحانی تسکین میں اضافہ فرمائیں۔

والسلام
*ادارہ معارف فخرالمشائخ رحمتہ اللہ علیہ*
و خدام آستانہ عالیہ شرقپورشریف

انشاء اللہ تعالی
بطفیل نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
پروگرام : -
بتاریخ : 16 مئی ، بروز : ہفتہ
بوقت : ٹھیک صبح 10 بجے
بمقام : نورکیسل ہال ، شرقپورشریف

#تقویٰ_الفرسان_کانفرنس










ٰہی



#شرپور







29/04/2026






























28/04/2026

🌹 سالانہ دو روزہ عرسِ شیر ربانی 🌹

بمقام: جامعہ مسجد شیر ربانی، F-9، فاطمہ جناح پارک، اسلام آباد

نہایت ادب و احترام کے ساتھ گزارش کی جاتی ہے کہ سالانہ دو روزہ عرسِ مبارک *حضرت میاں شیر محمد* شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ اور *حضرت میاں جمیل احمد* شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ منعقد ہو رہا ہے۔

📍 پہلی نشست:
30 اپریل بروز جمعرات
بعد نمازِ عشاء تا رات 12 بجے

📍 دوسری نشست:
1 مئی بروز جمعہ
صبح 10 بجے تا بوقتِ نمازِ جمعہ

✨ تمام عقیدت مندوں، وابستگانِ سلسلہ، علمائے کرام، مشائخِ عظام، خطباء اور سکالر حضرات کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ اس بابرکت روحانی اجتماع میں بھرپور شرکت فرما کر فیوض و برکات حاصل کریں۔

زیرِ صدارت:
جانشین فخرُالمشائخ، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت
عزت مآب *حضرت صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرق پوری*
سابق MNA، سابق ضلع ناظم شیخوپورہ، رکن پنجاب اسمبلی

زیرِ سرپرستی:
جناب *قاری محمد یاسین خان* نقشبندی مجددی
خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ شیر ربانی
ناظمِ اعلیٰ جامعہ رضویہ شیر ربانی

مہمانِ خصوصی:
جناب شیخ عاصم رضا احمد
جناب شیخ یاسر ضیاء احمد
الحاج میاں طارق محمود صاحب

زیرِ انتظامات:
صاجزادہ عمر اسلام صاحب
صاجزادہ محمد عثمان خان صاحب
صاجزادہ محمد علی خان صاحب

⏰ تمام احباب سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لا کر اس روحانی محفل کو اپنی شرکت سے رونق بخشیں۔

📞 معلومات کے لیے رابطہ:
03345501123
03479171814

Photos from Jamia Sher.e.Rabani Islamabad's post 24/04/2026
21/04/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad