Quran Translation

Quran Translation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Translation, Education, Islamabad.

اس پیج کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اسلام کے متعلق تعلیمات آپ سے شیئر کی جا سکیں تاکہ ہم سب مسلمان اپنے دین اسلام کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جان سکیں اپ دوستوں بھائیوں بہنوں سے بھی درخواست ہے پیج کو اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں

08/05/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ (1)
تم کہو: میں تمام لوگوں کے رب کی پناہ لیتا ہوں ۔

مَلِكِ النَّاسِۙ (2)
تمام لوگوں کا بادشاہ ۔

اِلٰهِ النَّاسِۙ (3)
تمام لوگوں کا معبود ۔

مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ﳔ الْخَنَّاسِﭪ (4)
باربار وسوسے ڈالنے والے، چھپ جانے والے کے شر سے(پناہ لیتا ہوں)۔

الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ (5)
وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔

مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ (6)
جنوں اورانسانوں میں سے

30/04/2025

🌸🌸ﷺ 🌸🌸

09/04/2025

Name : Muhammad ﷺ❤️
Father : Abdullah
Mother : Aminah
Date of Birth : 12th Rabi Al - Awwal 571Ec
Date of Death : 08 Jun 632 11 after Hijra
Age : 63 yrs
Place of Birth : Makkah
Place of Death : Madinah
Residence : Makkah then moved to Madina
Profession : Businessman
Age : 63 years
Lived in Makkah : 50 years
Nabowat Age : 40 years
Lived in Madinah :13 years
Yrs of Preaching : 23 years

Merchant : 26 years 583–609 CE
Preacher : 23 years 609–632 CE

End of Worldly Life : 08 June 632. (11th after Hijra)

☾Virtue
☾Preaching
☾Jihad in Islam

𝗕✔︎Peace and Justice
✔︎Loving every body
✔︎Liking of Muslims
✔︎Philanthropic
✔︎Respectful of any organ (animals?)
𝗠𝗔𝗥𝗥𝗜𝗘𝗗 𝗘𝗥𝗜𝗢𝗗
♥︎Khadijabint Khuwaylid 595–619
♥︎Sawda bint Zamʿa 619–632
♥︎Aisha bint Abi Bakr 619–632
♥︎Hafsa bint Umar 624–632
♥︎Zaynab bint Khuzayma 625–627
♥︎Hind bint Abi Umayya 625–632
♥︎Zaynab bint Jahsh 627–632
♥︎Juwayriyya bint al-Harith 628–632
♥︎Ramla bint Abi Sufyan 628–632
♥︎Rayhana bint Zayd (Concubine) 629–631
♥︎Safiyya bint Huyayy 629–632
♥︎Maymunah bint al-Harith 630–632
♥︎Maria al-Qibtiyya(Concubine)630–632

❣︎Al-Qassem
❣︎Abdullah
❣︎Ibrahim

𝗚❣︎Zaynab
❣︎Ruqayyah
❣︎Ummu Kalthoom
❣︎Fatima.MANZOOR UL ISLAM MEER

Photos from Quran Translation's post 09/04/2025

مفهوم حدیث مبارک
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ہم غزوہ خندق میں رسول اللہ صلی علیہ السلام کے ساتھ تھے۔ آپ صلی علیہ السلام خندق کھود رہے تھے اور ہم خندق سے مٹی نکال کر دوسری جگہ ڈال رہے تھے۔ آپ اسی یا ہم نے ہمیں ( اس حال میں) دیکھ کر فرمایا : اے اللہ زندگی تو صرف آخرت ہی کی زندگی ہے، آپ انصار اور مہاجرین کی مغفرت فرما دیجیے۔
بخاری

09/04/2025

اذان ہوتے وقت تمام مشاغل بند کر دیئے جائیں
۔
جنب بھی اذان کا جواب دے۔ حیض و نفاس والی عورت پر اور خطبہ سننے والے اور نماز جنازہ پڑھنے والے اور جو ج**ع میں مشغول ہے یا قضائے حاجت میں ہو ان پر واجب نہیں۔
جب اذان ہو تو اتنی دیر کے لیے سلام ، کلام اور سلام کا جواب ، تمام اشغال موقوف کر دے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تلاوت میں اذان کی آواز آئے تو تلاوت روک دے اور اذان کو غور سے سنے اور جواب دے اور یہی اقامت میں بھی کرے (در مختار عالمگیری) جو اذان کے وقت باتوں میں مشغول رہے اس پر مَعَاذَ الله (عز وجل) خاتمہ برا ہونے کا خوف ہے۔ (فتاوی رضویہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْ صَاحِبِهَا)
راستہ چل رہا تھا کہ اذان کی آواز آئی تو اتنی دیر کھڑا ہو جائے سنے اور جواب
دے ۔ (عالمگیری، برازیه

09/04/2025


Parhny ka asan tareka
صلاۃ التسبیح میں...!
سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
یہ کلمہ 300 مرتبہ جو کہ چار رکعت میں مکمل کرنا ہوتا ہے۔ اور جیسا کہ نیچے دیے گئے چارٹ میں تفصیلاً لکھا گیا ہے کہ ہر رکعت میں 75 مرتبہ اس ترتیب سے پڑھیں گے تو چار رکعتوں میں 300 مرتبہ مکمل ہو جائے گا۔
اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

08/06/2024

𝐀𝐧𝐭𝐢𝐝𝐞𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐮𝐫𝐚𝐡
Name. Ad Duha, Verses. 11, No 93
Parah, 30 Amma, Maki Surah

31/03/2024

"دجال مشرق سے اپنے آپ کو ظاہر کرے گا، اس کا تعلق یہودی خاندان سے ہو گا، اسے عام طور پر ایک آنکھ کا اندھا بتایا جاتا ہے، اور اس کی پیشانی پر لفظ "کافر" لکھا جائے گا، وہ یروشلم کو فتح کر کے پوری دنیا کا سفر کرے گا۔ مکہ اور مدینہ کے علاوہ ہر شہر۔

ایک جھوٹے مسیحا کے طور پر، بہت سے لوگ اس سے دھوکہ کھا کر اس کی صفوں میں شامل ہو جائیں گے۔ اس کی مدد شیاطین کی فوج کرے گی۔ اس کی مرضی کے سب سے زیادہ قابل اعتماد حمایتی یہودی ہوں گے، جن کے لیے وہ خدا کی مانند ہوگا۔ اس کی واپسی پر بہت سے کمزور ایمان والے لوگ اس کی زد میں آئیں گے۔ اس کے آنے کے بعد ہماری بیٹیوں اور بیویوں کو گھر میں رکھنا ناممکن ہو جائے گا۔ (یہ کیام کی نشانیاں ہیں)۔

سورۃ کہف کی پہلی دس آیات :-
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جس نے سورۃ کہف کی پہلی دس آیات یاد کر لیں وہ
فتنہ دجال سے بچا لیا گیا۔ (سنن ابو داود)
۔ اسے روزانہ پڑھنے کی کوشش کریں۔ یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ اس حوالے سے آگاہی بڑھانے کی کوشش کریں۔ یہ ہماری امت کا سب سے بڑا، سخت اور مشکل فتنہ ہے اور میں بہت سے لوگوں کو اس سے ناواقف دیکھتا ہوں۔ براہ کرم اس کے بارے میں جانیں اور اپنا ایمان بنانے کی کوشش کریں کیونکہ دجال ہمارے ایمان سے کھیلنے والا ہے۔

اللہ ہمیں دجال کے فتنے سے بچائے! (امین)

Chishti Rang Tariq Jamil Imran Khan Daily Pakistan

Photos from Quran Translation's post 31/03/2024

آپ کا شیئر اور لایک کرنا ہمارے لیے حوصلہ افزائی ہے.
زیادہ سے زیادہ لایک اور شیئر کریں۔
جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيرًا
Chishti Rang

23/03/2024

رسول الله صلى الله عليه وسلم: (من تعوذ بالله من الشيطان في كل يوم عشر مرات) له ملك يبعد عنه الشياطين
(مسند أبو يعلى)

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اسْتَعَاذَ بِاللَّهِ فِي الْيَوْمِ عَشْرَ مَرَّاتٍ مِنَ الشَّيْطَانِ وَكَّلَ اللَّهُ بِهِ مَلَكًا يَرُدُّ عَنْهُ الشَّيَاطِينَ. (ع)

16/03/2024

تحشد میں 2 سجدوں کے درمیان جلسے کے مقام پر کچھ لمحات کےلئے ٹھہر کر تحمل مزاجی کے ساتھ اللّٰه رب العزت کے حضور اپنے لیے ان خوبصورت دعاؤں کا احتمام ضرور کیجئے۔ جزاکم اللّٰه خیر۔

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad