The Hope Academy

The Hope Academy Those Who Pay 💰, Pay Attention⚠️
(1)

12/05/2026

“Practice makes a man perfect” کا مطلب ہے کہ مسلسل محنت، مشق اور کوشش انسان کو کامیابی اور مہارت تک پہنچاتی ہے۔
کوئی بھی انسان شروع سے ہر کام میں مکمل نہیں ہوتا، لیکن بار بار پریکٹس کرنے سے اس کی غلطیاں کم ہوتی جاتی ہیں اور وہ اپنے کام میں بہتر ہوتا جاتا ہے۔
یہ جملہ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہمیں ناکامی یا غلطیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ ہمت اور مستقل مزاجی کے ساتھ کوشش کرتے رہنا چاہیے۔ چاہے پڑھائی ہو، کھیل ہو، لکھائی ہو یا کوئی ہنر، مسلسل پریکٹس ہی انسان کو کامیاب اور بااعتماد بناتی ہے۔

19/10/2025

🥲نگاہ یارسول اللہﷺ 💕

🥲😥
19/10/2025

🥲😥

Important Point📍
19/10/2025

Important Point📍

About Geometry 💯👍
19/10/2025

About Geometry 💯👍

درود پاک پڑھ لیں ﷺ ﷺ💕
19/10/2025

درود پاک پڑھ لیں ﷺ ﷺ💕

میں نے  یونیورسٹی سے ڈگری کی۔پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد ...
19/10/2025

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔

اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔

بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔

آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔

اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔
#منقول

19/10/2025

Address

Khalid Plaza, Masjid Al-Rehman Road, Farash Capital Territory
Islamabad
45600

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00

Telephone

+923159265004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Hope Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Hope Academy:

Shortcuts

Share