GPS Kamrian Wala 38310084

Directions

GPS Kamrian Wala 38310084 Education Related Pics and videos by Government primary school Kamrian wala 38310084

04/10/2026

ECCE Class

17/09/2026

نرسری کلاس کے معصوم بچے ۔جو خوشی ان چھوٹے چھوٹے پھولوں کی معصومیت دیکھ کر ہوتی وہ خوشی دنیا کی کوئی چیز نہیں دے سکتی۔۔۔ 🌹🌹🌹🌹

تمام محترم سٹاف کے بھرپور تعاون سے سکول کے ترقیاتی کام جاری وساری۔۔۔
07/09/2026

تمام محترم سٹاف کے بھرپور تعاون سے سکول کے ترقیاتی کام جاری وساری۔۔۔

26/08/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول کامریانوالہ کے بچوں کی طرف سے سب اہل کامریانوالہ کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد 🌹

الحمدللہ ہمارے سکول کے دو شہزادے بچوں محمد زخرف ولد محمد عزیز نے مقابلہ  حسن قرات(تلاوت قرآن مجید) میں پورے مرکز میں سیک...
25/08/2026

الحمدللہ ہمارے سکول کے دو شہزادے بچوں محمد زخرف ولد محمد عزیز نے مقابلہ حسن قرات(تلاوت قرآن مجید) میں پورے مرکز میں سیکنڈ پوزیشن لی جبکہ مقابلہ حسن نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم میں محمد بلال ولد محمد مقبول نے سیکنڈ پوزیشن اپنے نام کی۔ یہ ہمارے علاقے کے لیے باعث فخر بات ہے کہ ہمارے سکول کے بچوں نے مقابلہ بزم ادب میں پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔

24/08/2026

ہمارے سکول کے پیارے بچوں کا خوش آمدید🎉🎉🎉 سکول مکمل طور پر فعال ہو گیا۔
اپنے آج نہ آنے والے بچوں کو سکول بھیج دیں کل سے۔۔۔۔

21/08/2026

ہمارے سکول کا طالب علم محمد زخرف ولد محمد عزیز کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ فیسر کے سامنے پُراعتماد انداز میں سوالات کے جوابات پیش کر رہا ہے

12/08/2026
05/08/2026

"کل دہم کلاس کا رزلٹ اناؤنس ہوگا"📢
والدین سے گزارش ہے 🙏
اپنے بچوں کا موازنہ ہمسایوں، دوستوں اور رشتہ داروں کے بچوں سے ہرگز نہ کریں۔

اگر نمبر کم آ جائیں تو ڈانٹنے یا طعنے دینے کی بجائے اپنے بچے کا حوصلہ بڑھائیں۔ گلے لگائیں اور کہیں "کوئی بات نہیں بیٹا/بیٹی، اگلی بار محنت کریں گے"۔

پچھلے 2 سالوں میں صرف کم نمبروں کی وجہ سے کئی معصوم بچوں نے اپنی جان لے لی۔
یاد رکھیں:
"ایک بار پیچھے رہ جانے والا بچہ، دنیا سے چلے جانے والے بچے سے ہزار گنا بہتر ہے"

رزلٹ سے زیادہ آپ کا بچہ/بچی قیمتی ہے۔
میری دعا ہے اللہ پاک ہمارے گاؤں کامریانوالہ کے سب بچوں اور بچیوں کو کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

Address

Village Kamrian Wala
Isa Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Kamrian Wala 38310084 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share