Siddique Memorial Model School Isa Khel

Siddique Memorial Model School Isa Khel We are committed to bring change through quality education .

Welcome New Comers!آپ کا ہمارے ادارے پر اعتماد ،ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ ہم صرف کتابیں نہیں پڑھاتے، ہم آپ کے بچوں کو زن...
23/04/2026

Welcome New Comers!
آپ کا ہمارے ادارے پر اعتماد ،ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ ہم صرف کتابیں نہیں پڑھاتے، ہم آپ کے بچوں کو زندگی جینا بھی سکھاتے ہیں۔

22/04/2026

There is no other place in this universe save our Green Globe 🌍 where we, humans, can dwell. . . Let's protect our Green Globe!
International Earth Day jubilantly celebrated at Siddique Memorial Model Elementary School Essa khel.

صدیق میموریل ماڈل سکول  (مین کیمپس )عیسٰی خیل میں عالمی یوم ارض کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے م...
22/04/2026

صدیق میموریل ماڈل سکول (مین کیمپس )عیسٰی خیل میں عالمی یوم ارض کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے مختلف سرگرمیاں سر انجام دیں ۔ تقریب میں زمین پر بسنے والے انسانوں کو آلودگی، خراب پانی ، صنعتی فضلے سے پیدا ہونے والی مہلک بیماریوں اور درختوں کی بے دریغ کٹاٸی سے پیش آمدہ مساٸل پر بچوں کو آگاہی دی گٸی۔ عالمی یوم ارض کے حوالہ سے بچوں نے پودے لگاٸے اور زمین کو درپیش ماحولیاتی چیلنجز پر ماڈلز بنا کر پیش کیے اور ان مساٸل پر تقاریر بھی کیں۔ سکول ٹیچرز نے بچوں کو آگاہی دیتے ہوٸے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ درختوں اگا کر اور روزمرہ زندگی میں پلاسٹک کی اشیاء کے استعمال کو ختم کر کے ہم ماحولیاتی آلودگی اور اس سے پیدہ ہونے والی مہلک بیماریوں کا سد باب کر سکتے ہیں اور زمین کو انسانوں کے رہنے کے لیے ایک بہترین خطہ بنا سکتے ہیں۔

World Creativity & Innovation Day fervently celebrated at Siddique Memorial Model School (G.M.Malik Campus) . . . . .Stu...
21/04/2026

World Creativity & Innovation Day fervently celebrated at Siddique Memorial Model School (G.M.Malik Campus) . . . . .
Students actively participated in activities and shared their innovative ideas through Model making and paintings .

Welcome new comers!📚🥀💫
10/04/2026

Welcome new comers!📚🥀💫

10/04/2026
Welcome to Siddique Memorial Model School Essa Khel
03/04/2026

Welcome to Siddique Memorial Model
School Essa Khel

آج صدیق میموریل ماڈل ایلمنٹری سکول عیسٰی خیل  میں اخبار بینی کی اہمیت و افادیت اجاگر کرنے کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقا...
24/02/2026

آج صدیق میموریل ماڈل ایلمنٹری سکول عیسٰی خیل میں اخبار بینی کی اہمیت و افادیت اجاگر کرنے کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کو مختلف موضوعات پر اساٸنمنٹ دی گٸی۔ اس اساٸنمنٹ کا مقصد بچوں کو نصابی کتب کے علاوہ اخبار بینی اور غیر نصابی لٹریچر کی اہمیت اور افادیت سے روشناس کروانا تھا۔ بچوں کو قومی و بین الاقوامی سیاست، دہشت گردی ، جراٸم ، سپورٹس اور شخصیات سے جڑی خبروں کا مطالعہ کر کے اپنے الفاظ میں تحریر لکھنا تھی۔ طلباء نے اس اساٸنمنٹس کو بہت ذوق و شوق اور مستعدی سے سرانجام دیا۔ طلباء کے ذوق مطالعہ کو پروان چڑھانے کے لیے سکول میں باقاعدگی سے اخبار کی ترسیل کا انتظام بھی موجود ہے۔

01/12/2025

Colours transform our imagination into reality..🍇

Address

Isa Khel
42430

Telephone

+923023966355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddique Memorial Model School Isa Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category