Laraib Public Model School Isakhel

Laraib Public Model School Isakhel We are committed to bring change through quality education. SCHOOL 🏫

مقصودِ کائناتتمام عالم اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔
25/08/2026

مقصودِ کائنات
تمام عالم اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔

*یومِ آزادی مبارک* 14 اگست ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں کی طویل جدوج...
14/08/2026

*یومِ آزادی مبارک*
14 اگست ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں کی طویل جدوجہد، قربانیوں اور قائداعظم محمد علی جناحؒ کی انتھک قیادت کے نتیجے میں پاکستان ایک آزاد مملکت کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔

آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ ایک مضبوط قوم وہی ہوتی ہے جو اپنے ملک سے محبت کرے، قانون کا احترام کرے، ایمانداری سے اپنے فرائض انجام دے اور اتحاد و اتفاق کے ساتھ آگے بڑھے۔

آج کے دن ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم پاکستان کو ایک تعلیم یافتہ، مضبوط، خوشحال اور پرامن ملک بنانے کے لیے محنت کریں گے۔ پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید اور ہمارا فخر ہے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک!

📢
06/08/2026

📢

‏یومِ عاشور ہمیں صبر، وفا اور قربانی کا ابدی پیغام یاد دلاتا ہے۔ کربلا حق و باطل، عدل و ظلم، وفا و جبر کے درمیان وہ ابدی...
26/06/2026

‏یومِ عاشور ہمیں صبر، وفا اور قربانی کا ابدی پیغام یاد دلاتا ہے۔ کربلا حق و باطل، عدل و ظلم، وفا و جبر کے درمیان وہ ابدی معیار ہے جو ہر عہد میں انسانیت کو راستہ دکھاتا رہے گا۔

بقول علامہ اقبالؒ:

زندہ حق از قوتِ شبیری است�باطل آخر داغِ حسرت میری است

سلام یا حسینؑ�‎ ‎

‏یوم تکبیر28 مئی وہ دن ہے جب پاکستان نے اپنی طاقت، حوصلے اور دفاعی عزم کا دنیا کو پیغام دیا۔یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ا...
28/05/2026

‏یوم تکبیر

28 مئی وہ دن ہے جب پاکستان نے اپنی طاقت، حوصلے اور دفاعی عزم کا دنیا کو پیغام دیا۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایمان، اتحاد اور مضبوط دفاع ہی قوموں کو باوقار بناتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور امن کا گہوارہ بنائے۔ آمین

Eid ul-Adha Mubarak! May this blessed occasion bring peace, prosperity, and joy to you and your loved ones.
26/05/2026

Eid ul-Adha Mubarak! May this blessed occasion bring peace, prosperity, and joy to you and your loved ones.

لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، انالحمد وان نعمت لک والملک لا شریک لک…لبیک اللہم لبیک۔تمام عالمِ اسلام کو فریضہ ح...
26/05/2026

لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، انالحمد وان نعمت لک والملک لا شریک لک…لبیک اللہم لبیک۔
تمام عالمِ اسلام کو فریضہ حج کی عظیم سعادت پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کی عبادات، دعاؤں اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔
یہ بابرکت ایام امتِ مسلمہ کے لیے اتحاد، محبت، بھائی چارے اور امن کا پیغام ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت پوری امتِ مسلمہ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم فرمائے۔
حج مبارک 🌙🕋

‏16 مئی کو “International Day of Light” منایا جاتا ہے۔روشنی صرف علم و سائنس کی علامت نہیں، بلکہ امید، شعور، بصیرت اور ان...
16/05/2026

‏16 مئی کو “International Day of Light” منایا جاتا ہے۔
روشنی صرف علم و سائنس کی علامت نہیں، بلکہ امید، شعور، بصیرت اور انسانیت کی رہنمائی کا استعارہ بھی ہے۔

تاریخ گواہ ہے کہ وہی قومیں عروج پاتی ہیں جو اپنے ذہنوں کو علم، اپنے کردار کو اصول، اور اپنے دلوں کو ایمان و مقصد کی روشنی سے منور رکھتی ہیں۔
اندھیروں سے لڑنے کیلئے صرف چراغ نہیں، مضبوط ارادے بھی درکار ہوتے ہیں۔

دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
اقبال


Happy Mother’s Day 💗To the one who turns sacrifices into love and silence into comfort — thank you, Mom.Your prayers are...
10/05/2026

Happy Mother’s Day 💗

To the one who turns sacrifices into love and silence into comfort — thank you, Mom.
Your prayers are a shield, your love is home. 🌸

09/05/2026

Address

Main Bazar Isakhel
Isa Khel

Opening Hours

Monday 08:15 - 12:45
Tuesday 08:15 - 12:45
Wednesday 08:15 - 12:45
Thursday 08:15 - 12:45
Friday 08:15 - 23:30
Saturday 08:15 - 12:45

Telephone

+923181700339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laraib Public Model School Isakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category