07/10/2026
گورنمنٹ گریجویٹ کالج عیسی خیل
تعلیم کا سلسلہ رواں دواں ۔۔۔۔۔۔
معیاری تعلیم کے ساتھ معیاری تربیت بھی
تقریر و تحریر بھی
کھیل کا میدان بھی جلد آباد ہونے کو۔۔۔
وہ طلبہ جو ابھی میٹرک کی سپلی کا امتحان دے رہے ہیں وہ بھی کالج میں داخلہ لیکر اپنا سال ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں۔