Govt. Boys High School Ikhlas

Govt. Boys High School Ikhlas This is official page of GBHS IKHLAS

📢 تقریب تقسیم انعامات و سالانہ رزلٹ 2026 📢گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اخلاص میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و رزلٹ نہایت جوش ...
02/04/2026

📢 تقریب تقسیم انعامات و سالانہ رزلٹ 2026 📢
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اخلاص میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و رزلٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔
اس پروقار تقریب میں طلباء نے مختلف پروگرامز پیش کیے جن میں:
✨ تلاوتِ کلامِ پاک
✨ حمد باری تعالیٰ
✨ نعت رسول مقبول ﷺ
✨ کلامِ اقبال
✨ ٹیبلو
✨ ملی نغمے
✨ تقاریر
طلباء کی شاندار کارکردگی نے حاضرین کے دل جیت لیے۔
اس موقع پر معزز شخصیات نے شرکت کی:
👤 ہیڈماسٹر: وحید احمد صاحب
🎖️ مہمان خصوصی: محمد یعقوب صاحب پنڈیگھیب
شیراز خان صاحب
ہیڈماسٹر، ہائی سکول ڈھوک دیڑہ (پنڈیگھیب)
آخر میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
📚✨
ہماری دعا ہے کہ یہ بچے مستقبل میں ملک و قوم کا نام روشن کریں۔

18/01/2026
11/01/2026

Three students of Government Boys High School Ikhlas
1.Abdullah Jan
2.Ahsan Ali
3.Ali Husnain
were awarded laptops by the Honorable Governor of Punjab, Sardar Saleem Haider, for securing positions in the 10th class.

20/10/2025
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اخلاص میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقادگورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اخلاص میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد ہیڈماسٹ...
18/10/2025

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اخلاص میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اخلاص میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد ہیڈماسٹر وحید احمد صاحب کی زیر نگرانی کیا گیا۔ اس ٹیسٹ کا مقصد طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لینا اور معیارِ تعلیم کو بہتر بنانا تھا۔ تمام اساتذہ نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں اور ٹیسٹ کا عمل نہایت منظم اور کامیاب رہا۔

"September Test – Parents Teacher Meeting""بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے مشترکہ کاوش"وزیرِ اعلیٰ پنجاب، وزیر تعلیم رانا سکن...
04/10/2025

"September Test – Parents Teacher Meeting"
"بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے مشترکہ کاوش"

وزیرِ اعلیٰ پنجاب، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات، سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر محمد اظہر, ڈی ای او سیکنڈری الطاف حسین اور ہیڈماسٹر وحید احمد کے وژن کے تحت

📚 آج گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اخلاص، تحصیل پنڈیگھیب، ضلع اٹک میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ منعقد ہوئی-

ہیڈماسٹر وحید احمد صاحب نے والدین سے بھرپور تعاون کی درخواست کی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسکول میں تعلیم کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ ✨

قیادت کی رہنمائی اور والدین کے تعاون سے ہم معیاری تعلیم اور بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پرعزم ہیں۔ 🌟

#تعلیم

الحمداللہگورنمنٹ بوائز ہائی سکول اخلاص کا اعزازراولپنڈی بورڈ میں بہترین میٹرک رزلٹ بہترین کارکردگی کی بنا پر ضلعی افسران...
03/08/2023

الحمداللہ
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اخلاص کا اعزاز
راولپنڈی بورڈ میں بہترین میٹرک رزلٹ بہترین کارکردگی کی بنا پر ضلعی افسران کی خصوصی دلچسپی ، سکول کو نئی کمپیوٹر لیب سے نوازا گیا،
ایم۔ فل ، ماسٹر لیول ڈگری ہولڈر محنتی اساتذہ

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ادارہ ھذا میں داخل کروائیں،

Address

Ikhlas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Ikhlas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category